برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ پلان بی پر ووٹنگ 29 جنوری کو ہو گی
لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ پلان بی پر ووٹنگ انتیس جنوری کو ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں دارالعوام میں مے کی جماعت کی پارلیمانی رہنما آندریا لیڈسم نے بتایا کہ انتیس جنوری کو اس پلان پر گفتگو کے بعد ارکان پارلیمان اس… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ پلان بی پر ووٹنگ 29 جنوری کو ہو گی











































