جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

چین میں آئس نامی منشیات کے گاڈ فادر کو پھانسی دیدی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)کیمونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے منشیات فروش کو پھانسی دے دی گئی ۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ کے گاؤں بوشے کے کیمونسٹ پارٹی کے سربراہ کائے ڈانگجیا کو کرسٹل میتھ المعروف آئس کا گاڈر فادر تصور کیا تھا۔کائے ڈانگجیا جس گاؤں کے سربراہ تھے اس گاؤں کے بیس فیصد گھروں میں کرسٹل میتھ تیار کی جاتی تھی۔کائے ڈانگجیا کے تحفظ میں کاشے گاؤں میں پورے ملک میں تیار ہونے والی کرسٹل میتھ کی پیداوار کا ایک تہائی حصہ تیار ہوتا تھا۔

کائے ڈانگجیا پر الزام تھا کہ وہ نہ صرف خود منشیات کی تیاری اور سمگلنگ میں ملوث تھے بلکہ پورے گاؤں میں مجرموں کا تحفظ کرتے تھے۔ وہ اپنے گاؤں میں سب سے بڑے سرکاری اہلکار تھے۔اس چھاپے میں تین ہزار پولیس اہلکاروں نیالصبح بوشے گاؤں پر چھاپہ مار کر تین ٹن کرسٹل میتھ اور 180 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔پولیس نے اسی آپریشن کے دوران آدھا ٹن کیٹامائن منشیات بھی برآمد کی تھی۔کائے ڈانگجیا کو 2016 میں منشیات کی تیاری ، سمگلنگ اور مجرموں کو تحفظ دینے کے الزام پر موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…