اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ پلان بی پر ووٹنگ 29 جنوری کو ہو گی

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ پلان بی پر ووٹنگ انتیس جنوری کو ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں دارالعوام میں مے کی جماعت کی پارلیمانی رہنما آندریا لیڈسم نے بتایا کہ انتیس جنوری کو

اس پلان پر گفتگو کے بعد ارکان پارلیمان اس پر رائے شماری کریں گے۔ برطانوی پارلیمان نے مے کے بریگزٹ منصوبے کو دو دن قبل مسترد کیا تھا، جس کے بعد ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی تھی۔ تاہم مے پارلیمان کا اعتماد جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…