جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ایران یرغمالی دہشت گردی کی مذموم مہم سے باز آئے،امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ایران یرغمالی دہشت گردی کی مذموم مہم سے باز آئے،امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران نے متعدد امریکیوں کو بے قصور ہونے کے باوجود یرغمال بنا رکھا ہے۔ ایران سے قیدیوں کو یرغمال بنائے جانے کی دہشت گردی کا سلسلہ بند کیا جائے ،عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پوسٹ… Continue 23reading ایران یرغمالی دہشت گردی کی مذموم مہم سے باز آئے،امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

حوثی ملیشیائیں سویڈن معاہدہ ناکام بنانا چاہتی ہیں : معمر الاریانی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

حوثی ملیشیائیں سویڈن معاہدہ ناکام بنانا چاہتی ہیں : معمر الاریانی

صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے الزام عاید کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیائیں گذشتہ ماہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ہونے والے امن معاہدے کو ناکام بنانے کی سازش کررہی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہاگیا کہ حوثیوں کی طرف سے سیاسی،… Continue 23reading حوثی ملیشیائیں سویڈن معاہدہ ناکام بنانا چاہتی ہیں : معمر الاریانی

طالبان کی شمالی افغانستان میں پیش قدمی،تل کنوؤں پر قبضے کا خدشہ، حکومت پریشان

datetime 21  جنوری‬‮  2019

طالبان کی شمالی افغانستان میں پیش قدمی،تل کنوؤں پر قبضے کا خدشہ، حکومت پریشان

کابل(این این آئی)طالبان افغانستان کے شمال میں واقع صوبائی دارالحکومت سرپل کے دروازوں پر دستک دے رہے ہیں، طالبان تیل کے کنوؤں پر بھی قبضہ کر سکتے ہیں جبکہ طالبان اس شہر کے مضافات میں واقع علاقوں کو پہلے ہی اپنی گرفت میں لے چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے سرپل… Continue 23reading طالبان کی شمالی افغانستان میں پیش قدمی،تل کنوؤں پر قبضے کا خدشہ، حکومت پریشان

افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

datetime 21  جنوری‬‮  2019

افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے بعد اشرف غنی… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

یورپ میں ایرانی سفارت خانے ‘دہشت گردی کے مراکز’ بند کیے جائیں ، سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کا یورپی حکومتوں کو کھلا مکتوب

datetime 20  جنوری‬‮  2019

یورپ میں ایرانی سفارت خانے ‘دہشت گردی کے مراکز’ بند کیے جائیں ، سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کا یورپی حکومتوں کو کھلا مکتوب

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے ممالک میں سرگرم سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے ان ملکوں میں قائم ایرانی سفارت خانوں کو دہشت گردی کے مراکز قرار دے کر ان کی فورش بندش کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یورپی انسانی حقوق کارکنوں وہاں کی حکومتوں کے نام کھلا مکتوب شائع کرایا جس… Continue 23reading یورپ میں ایرانی سفارت خانے ‘دہشت گردی کے مراکز’ بند کیے جائیں ، سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کا یورپی حکومتوں کو کھلا مکتوب

حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم

datetime 20  جنوری‬‮  2019

حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم

صنعاء(این این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں حوثیوں کی ایرانی تیل کی سپلائی کی رپورٹ کے بعد انکشاف کیا گیا ہے کہ حوثیوں کی لیڈرشپ ملک میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں تیزی کے ساتھ سرگرم ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تجزیہ نگار ماجد المذحجی نے کہا کہ حوثیوں کے ترجمان اور… Continue 23reading حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم

ایریانی گارڈین کونسل کااجلاس، انسداد منی لانڈرنگ معاہدے میں شمولیت پر غور

datetime 20  جنوری‬‮  2019

ایریانی گارڈین کونسل کااجلاس، انسداد منی لانڈرنگ معاہدے میں شمولیت پر غور

تہران(این این آئی) ایران کی گارڈین کونسل کا دوسرا اجلاس صادق لاریجانی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا ایران کی انسداد منی لانڈرنگ معاہدے پالیرمومیں ایران کی شمولیت پر غورکرنا تھا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں پارلیرمو کنونشن میں شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔گارڈین کونسل کا اجلاس اس… Continue 23reading ایریانی گارڈین کونسل کااجلاس، انسداد منی لانڈرنگ معاہدے میں شمولیت پر غور

قطری امیر شیخ تمیم کالبنان میں عرب اقتصادی سمٹ میں شرکت کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2019

قطری امیر شیخ تمیم کالبنان میں عرب اقتصادی سمٹ میں شرکت کا اعلان

دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے لبنان میں منعقد ہونے والی عرب اقتصادی سمٹ میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ قطری امیر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں طلب کی گئی خلیج تعاون کونسل کی سمٹ میں شریک ہونے سے انکار… Continue 23reading قطری امیر شیخ تمیم کالبنان میں عرب اقتصادی سمٹ میں شرکت کا اعلان

میکسیکو : تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں66 ہو گئیں،85تاحال لاپتہ

datetime 20  جنوری‬‮  2019

میکسیکو : تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں66 ہو گئیں،85تاحال لاپتہ

میکسیکوسٹی (این این آئی)جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست ہیڈالگو کے گورنر عمر فائد نے کہا ہے کہ تیل کی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے ہونے والی ہلاکتیں چھیاسٹھ تک پہنچ گئیں۔کم از کم پچاسی افراد لاپتہ بھی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے اس… Continue 23reading میکسیکو : تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں66 ہو گئیں،85تاحال لاپتہ