جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ بیت المقدس : الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

مقبوضہ بیت المقدس : الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا

الخلیل(این این آئی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی الخلیل میں یطا کے مقام پر واقع فلسطینی شہری خلیل یوسف الجبارین کا مکان علی الصباح دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں مکان میں مقیم فلسطینی چھت… Continue 23reading مقبوضہ بیت المقدس : الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا

شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2019

شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

ادلب (این این آئی)شامی شہر ادلب میں اسلحے کے ایک ڈپو پر بمباری کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں حیات تحریر الشام کے سات جنگجوؤں کے علاوہ چار عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادلب شہر جہادی گروہ ایچ ٹی ایس کے کنٹرول میں ہے جب کہ ادلب صوبے پر… Continue 23reading شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

datetime 19  جنوری‬‮  2019

امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

ماسکو (این این آئی)روس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی نئی میزائل ڈیفنس پالیسی ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ کے شروع ہو جانے کا باعث بنے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں امریکی میزائل منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے یہ بھی کہا… Continue 23reading امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

بریگزٹ ڈیل مسترد ہونے کے بعد ٹریزا مے نے سیاسی رابطے تیز کردیے

datetime 19  جنوری‬‮  2019

بریگزٹ ڈیل مسترد ہونے کے بعد ٹریزا مے نے سیاسی رابطے تیز کردیے

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک سمیت متعدد یورپی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹسک نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مے نے بریگزٹ کے بارے میں لندن کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کی۔ برطانوی وزیر… Continue 23reading بریگزٹ ڈیل مسترد ہونے کے بعد ٹریزا مے نے سیاسی رابطے تیز کردیے

جنگ بندی کی آڑ میں حوثی خود کو عسکری طور پر مضبوط کر رہے ہیں ، رپورٹ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

جنگ بندی کی آڑ میں حوثی خود کو عسکری طور پر مضبوط کر رہے ہیں ، رپورٹ

صنعاء (این این آئی)یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں پر الزام ہے کہ وہ الحدیدہ شہر میں حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی آڑ میں خود کو مزید مسلح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کے تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز برائے مشرق بعید کی طرف سے… Continue 23reading جنگ بندی کی آڑ میں حوثی خود کو عسکری طور پر مضبوط کر رہے ہیں ، رپورٹ

تعزمیں اتحادی فوج کی بمباری،جھڑپوں میں 17 حوثی جنگجو ہلاک،متعددگرفتار

datetime 19  جنوری‬‮  2019

تعزمیں اتحادی فوج کی بمباری،جھڑپوں میں 17 حوثی جنگجو ہلاک،متعددگرفتار

صنعاء(این این آئی)یمن کی جنوب مغربی گورنری تعز میں عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 9 حوثی باغی جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے اوران کی متعدد گاڑیاں اور اسلحہ تباہ ہوگیا۔یمنی فوج نے الجوف کے شمالی محاذ الیتمہ میں سرکاری فوج نے حوثیوں سے متعدد اہم مقامات چھین لیے،جھڑپوں میں آٹھ باغی… Continue 23reading تعزمیں اتحادی فوج کی بمباری،جھڑپوں میں 17 حوثی جنگجو ہلاک،متعددگرفتار

سوڈان : مظاہرے میں ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ نئے احتجاج میں تبدیل

datetime 19  جنوری‬‮  2019

سوڈان : مظاہرے میں ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ نئے احتجاج میں تبدیل

خرطوم(این این آئی )سوڈان میں مظاہروں میں شہید ہونے والے ایک شخص کے جنازے کا جلوس مقتول کا لاشہ لے کر احتجاج میں شامل ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوڈانی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں مظاہرے میں شامل ایک شخص دم توڑ گیا جس کے باعث ملک میں پہلے سے حکومت کے خلاف جاری… Continue 23reading سوڈان : مظاہرے میں ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ نئے احتجاج میں تبدیل

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوبارہ ملاقات فروری میں کروں گا،امریکی صدر

datetime 19  جنوری‬‮  2019

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوبارہ ملاقات فروری میں کروں گا،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کے اس اعلان سے پہلے، شمالی کے مذارات کار کم یانگ… Continue 23reading شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوبارہ ملاقات فروری میں کروں گا،امریکی صدر

آسٹریلیا میں تاریخ کی شدیدترین گرمی،80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،گرمی کی شدت سے سڑکیں پگھلنے لگیں،آگ جلانے پر پابندی عائد

datetime 18  جنوری‬‮  2019

آسٹریلیا میں تاریخ کی شدیدترین گرمی،80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،گرمی کی شدت سے سڑکیں پگھلنے لگیں،آگ جلانے پر پابندی عائد

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا میں دوسری عالمی جنگ کے بعد تاریخ کی بدترین ہیٹ ویو دیکھنے میں آئی،گرمی کا تقریباً 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 1939 کے بعد سڈنی میں ریکارڈ کی جانے والی یہ سب سے زیادہ گرمی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے کئی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری… Continue 23reading آسٹریلیا میں تاریخ کی شدیدترین گرمی،80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،گرمی کی شدت سے سڑکیں پگھلنے لگیں،آگ جلانے پر پابندی عائد