پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

ماسکو (این این آئی)روس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی نئی میزائل ڈیفنس پالیسی ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ کے شروع ہو جانے کا باعث بنے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں امریکی میزائل منصوبے پر شدید تنقید

کرتے ہوئے یہ بھی کہا گیا کہ یہ منصوبہ پہلے ہی سے مخدوش بین الاقوامی استحکام میں مزید عدم توازن کا سبب بنے گا۔ روس نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں توازن کے بارے میں روس کے ساتھ تعمیری مذاکرات شروع کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…