بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے وزیر انصاف جیف سیشنز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیشنز کے خط میں کہا گیا کہ میں قانونی عمل کے بنیادی پہلوؤں کی مدد کے لیے، جو انصاف کی بنیاد ہیں، یہ کام اپنی بہترین صلاحیت کے ساتھ… Continue 23reading ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے نئے وزیر دفاع اور آرمی چیف کا تقرر کیا ہے۔ھادی نے محمد المقدشی کو وزیر دفاع اور جنرل عبداللہ النخعی کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ ایک دوسرے حکم نامے میں صدر ھادی نے حمد سالم ربیع کو عدن کا نیا گورنر مقرر کیا… Continue 23reading یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

بلغاریہ : جعلی اسرائیلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تین ایرانی گرفتار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

بلغاریہ : جعلی اسرائیلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تین ایرانی گرفتار

صوفیہ(این این آئی )بلغاریہ کے حکام نے تین ایرانیوں کو جعلی دستاویزات پرسفر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ ان کے قبضے سے اسرائیل کے جعلی پاسپورٹس اور دیگرسفری دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔بلغاریہ کے اخبارنے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تین ایرانی ترکی کی کابیتان انڈریوو گذرگاہ سے بلغاریہ میں داخل ہونے کی… Continue 23reading بلغاریہ : جعلی اسرائیلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تین ایرانی گرفتار

ڈیموکریٹس کے پیسے کی چمک اور ابلاغی مہم کے باوجود فتح ہماری ہوئی : ٹرمپ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈیموکریٹس کے پیسے کی چمک اور ابلاغی مہم کے باوجود فتح ہماری ہوئی : ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں اپنی شاندار کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیموکریٹس کے پیسے کی چمک اور ابلاغی مہم کے باوجود انتخابات میں ہم نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر… Continue 23reading ڈیموکریٹس کے پیسے کی چمک اور ابلاغی مہم کے باوجود فتح ہماری ہوئی : ٹرمپ

حوثی الحدیدہ میں دہشت گردانہ عزائم رکھتے ہیں: یمنی حکومت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثی الحدیدہ میں دہشت گردانہ عزائم رکھتے ہیں: یمنی حکومت

صنعاء(این این آئی)یمن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی پشت پناہی میں لڑنے والے حوثی باغی الحدیدہ میں جاری آپریشن کے دوران وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے اور دہشت گردی کے سنگین جرائم کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حالیہ آپریشن میں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانے کے بعد حوثی باغی الحدیدہ میں سرکاری… Continue 23reading حوثی الحدیدہ میں دہشت گردانہ عزائم رکھتے ہیں: یمنی حکومت

جمال خاشقجی کے بعد ایک اور سعودی صحافی قتل،ترکی بن عبدالعزیز الجاسر کو کہاں بیدردی سے مارا گیا؟برطانوی اخبار کا سنسنی خیزدعویٰ‎

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے بعد ایک اور سعودی صحافی قتل،ترکی بن عبدالعزیز الجاسر کو کہاں بیدردی سے مارا گیا؟برطانوی اخبار کا سنسنی خیزدعویٰ‎

ریاض (وائس آف ایشیا) سعودی عرب میں ایک اور صحافی کا مبینہ طور پر قتل کردیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی صحافی ترکی بن عبدالعزیز الجاسر سعودی جو حکومت کے ناقد تھے، دوران حراست قتل کردیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی بن عبدالعزیز اس سال مارچ سے سعودی عرب… Continue 23reading جمال خاشقجی کے بعد ایک اور سعودی صحافی قتل،ترکی بن عبدالعزیز الجاسر کو کہاں بیدردی سے مارا گیا؟برطانوی اخبار کا سنسنی خیزدعویٰ‎

مصر : فوجیوں کے قتل میں ملوث 8 جنگجوؤں کو سزائے موت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصر : فوجیوں کے قتل میں ملوث 8 جنگجوؤں کو سزائے موت

قاہرہ (این این آئی)مصر کی ایک فوجی عدالت نے فوجیوں کے قتل الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے 8 جنگجوؤں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ سزائے موت پانے والے عسکریت پسندوں کا تعلق داعش سے وابستہ گروپ ولایت سیناء سے ہے اوران پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک… Continue 23reading مصر : فوجیوں کے قتل میں ملوث 8 جنگجوؤں کو سزائے موت

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کھل کرسامنے آگیا،ایک جانب ایران پرپابندیاں لیکن ساتھ ہی بھارتی تعاون سے تیار کردہ چاہ بہارکیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کھل کرسامنے آگیا،ایک جانب ایران پرپابندیاں لیکن ساتھ ہی بھارتی تعاون سے تیار کردہ چاہ بہارکیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے تعاون سے تعمیر کردہ ایرنی بندرگاہ چابہار کو امریکا کی اقتصادی پابندیوں سے استثنی دیا جا رہا ہے۔ محکمہ خارجہ نے منگل کی شب اعلان کیا کہ چابہار کی ترقی کے لیے سرگرمیوں سمیت ریلوے کے ایک منصوبے اور افغانستان کے لیے پیٹرول کی… Continue 23reading امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کھل کرسامنے آگیا،ایک جانب ایران پرپابندیاں لیکن ساتھ ہی بھارتی تعاون سے تیار کردہ چاہ بہارکیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کا امریکہ سے براہ راست رابطہ،امریکہ نے کیا جواب دیا؟ بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کا امریکہ سے براہ راست رابطہ،امریکہ نے کیا جواب دیا؟ بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکہ کو آگاہ کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکہ کو آگاہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان نے ایلس ویلز کے ساتھ عافیہ صدیقی کا… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کا امریکہ سے براہ راست رابطہ،امریکہ نے کیا جواب دیا؟ بڑی خوشخبری سنادی گئی