ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

یمن : سویڈن معاہدہ بچانے کے لیے برطانیہ کی آخری کوشش

datetime 2  مارچ‬‮  2019

یمن : سویڈن معاہدہ بچانے کے لیے برطانیہ کی آخری کوشش

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ آئندہ دو روز کے دوران یمن میں متحارب فریقین کے نمائندوں سے ملاقات کر کے سویڈن معاہدے پر فوری عمل درآمد کے لیے زور دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی سفارتی ذریعے نے یہ بات بتاتے ہوئے کہا کہ ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ معاہدے… Continue 23reading یمن : سویڈن معاہدہ بچانے کے لیے برطانیہ کی آخری کوشش

’’بھارتی پائلٹ رہا کر کے عمران خان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا ‘‘ امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 2  مارچ‬‮  2019

’’بھارتی پائلٹ رہا کر کے عمران خان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا ‘‘ امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)امریکی اخبارات نے بھارتی پائلٹ کو رہا کر نےکے اقدام پر پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور اسے سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی قرار دیدیا۔نیویارک ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کشیدہ صورت حال میں ہرلحاظ سے پاکستان کا پلڑا بھاری رہا،وزیراعظم عمران خان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا۔… Continue 23reading ’’بھارتی پائلٹ رہا کر کے عمران خان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا ‘‘ امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

’’پاک بھارت مذاکرات کے لیے میرادفتردستیاب ہے‘‘ دونوں ممالک کو بڑی پیشکش کر دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

’’پاک بھارت مذاکرات کے لیے میرادفتردستیاب ہے‘‘ دونوں ممالک کو بڑی پیشکش کر دی گئی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کریں،دونوں فریق اگر مصالحت کے لیے تیار ہیں توسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا آفس دستیاب ہے، پاکستانی حکام کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ’’پاک بھارت مذاکرات کے لیے میرادفتردستیاب ہے‘‘ دونوں ممالک کو بڑی پیشکش کر دی گئی

بھارتی پائلٹ کی رہائی پر امریکہ کا ردِ عمل آ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ کی رہائی پر امریکہ کا ردِ عمل آ گیا

واشنگٹن ( وائس آف ایشیا )پاکستان سے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر امریکہ کا ردِ عمل آ گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان نے قیدی بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کیا جس پر اب مریکہ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے پاکستان کے… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کی رہائی پر امریکہ کا ردِ عمل آ گیا

مسئلہ فلسطین اور القدس شریف ہی او آئی سی کے قیام کی بنیاد بنا : اماراتی وزیرخارجہ

datetime 2  مارچ‬‮  2019

مسئلہ فلسطین اور القدس شریف ہی او آئی سی کے قیام کی بنیاد بنا : اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زید آل نھیان نے کہا ہے کہ اگر ایران پڑوسی ملکوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے تو اسے ان میں مداخلت کی پالیسی ترک کرنا ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابو ظہبی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے… Continue 23reading مسئلہ فلسطین اور القدس شریف ہی او آئی سی کے قیام کی بنیاد بنا : اماراتی وزیرخارجہ

میکسیکو میں غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد134 ہو گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

میکسیکو میں غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد134 ہو گئی

میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو میں پیٹرول کی ایک غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 134 ہو گئی ہے۔ جنوری کی 18 تاریخ کو پیش آنے والے اس واقعے میں میں فقط 16 افراد کی لاشوں کی شناخت ہو پائی تھی، جب کہ موقع پر ہلاک ہونے والے افراد 67 تھے۔… Continue 23reading میکسیکو میں غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد134 ہو گئی

سائبر سکیورٹی : چین سے دوبارہ مکالمہ نہیں ہوا، جرمن حکومت

datetime 2  مارچ‬‮  2019

سائبر سکیورٹی : چین سے دوبارہ مکالمہ نہیں ہوا، جرمن حکومت

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اس کی سائبر سکیورٹی کے معاملے پر چینی حکومت سے حال ہی میں دوبارہ کوئی مکالمت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برلن میں ایک حکومتی ترجمان نے اس سوال کے جواب میں کہی کہ آیا۔ چانسلر میرکل بیجنگ کے ساتھ چینی کمپنی ہواوے… Continue 23reading سائبر سکیورٹی : چین سے دوبارہ مکالمہ نہیں ہوا، جرمن حکومت

یورپی یونین کی کالے دھن فہرست میں سعودی عرب شامل نہیں

datetime 2  مارچ‬‮  2019

یورپی یونین کی کالے دھن فہرست میں سعودی عرب شامل نہیں

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف کم زور ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کو داخل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن نے تجویز دی تھی کہ سعودی عرب کو اس یورپی فہرست میں داخل کر دیا جائے تاہم… Continue 23reading یورپی یونین کی کالے دھن فہرست میں سعودی عرب شامل نہیں

اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے : فواد السنیورہ

datetime 2  مارچ‬‮  2019

اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے : فواد السنیورہ

بیروت(این این آئی)لبنان کے سابق وزیراعظم فواد السنیورہ نے حزب اللہ ملیشیا کی طرف سے تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے۔ 11 ارب ڈالر کی کرپشن کی کہانی چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کے مترادف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق… Continue 23reading اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے : فواد السنیورہ