مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کے خلاف او آئی سی کی قرارداد پر بھارت کا شدیدردعمل سامنے آگیا
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے مسئلہ کشمیر کو مکمل طور پر اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردانہ اقدامات کے خلاف منظور کی گئی قرارداد کو مسترد کردیا۔بھارت کے وزارت خارجہ امور سے جاری ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کے خلاف او آئی سی کی قرارداد پر بھارت کا شدیدردعمل سامنے آگیا











































