پائلٹ کا پکڑا جانا بھارت کیلئے ذلت آمیز ،امریکی اخبارات کی بھارتی میڈیا کی جانب سے پید اجنگی جنون کی مذمت
واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا نے گرفتار بھارتی پائلٹ کی حوالگی پر دونوں جنوبی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان خطرناک کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش قرار دیدیا ہے۔سی این این نے واہگہ بارڈر پر پائلٹ کی حوالگی کے مناظر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نرنندر مودی کی جانب سے کشمیر… Continue 23reading پائلٹ کا پکڑا جانا بھارت کیلئے ذلت آمیز ،امریکی اخبارات کی بھارتی میڈیا کی جانب سے پید اجنگی جنون کی مذمت











































