کینیڈا کی ہواوے کمپنی کی ایگزیکٹو افسر کو امریکا کے حوالے کرنے کی تیاری
ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا نے ہواوے کمپنی کی زیر حراست ایگزیکٹو افسر کو امریکا کے حوالے کرنے کی تیاری شروع کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے محکمہ انصاف کے حکام نے ہواوے کمپنی کی چیف فنانشل افسر (سی ایف او) مینگ وانڑو کی حوالگی سے متعلق امور نمٹانے کے لیے باقاعدہ اجازت دے… Continue 23reading کینیڈا کی ہواوے کمپنی کی ایگزیکٹو افسر کو امریکا کے حوالے کرنے کی تیاری











































