میں ایک بھارتی ہوں ، عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اقدام پر نوجوت سنگھ سدھو کا بھارتی عوام کا ترجمانی کرتا ہوا ٹوئٹ
اسلام آباد(یوپی آئی) بھارتی وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ ہر اچھا قدم اپنا راستہ خود بناتا ہے عمران خان وزیراعظم پاکستان کے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اقدام سے بھارتی عوام کو خوشی ملی ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا… Continue 23reading میں ایک بھارتی ہوں ، عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اقدام پر نوجوت سنگھ سدھو کا بھارتی عوام کا ترجمانی کرتا ہوا ٹوئٹ









































