ووٹ لینے کے چکر میں پاکستان پر حملے کے دعوے، بھارتی وزیراعظم مودی کا بھانڈہ پھوٹ گیا،سابق بھارتی فوجیوں سے خطاب میں بڑا اعتراف کرلیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے بھارتی فضائیہ کے پاکستان میں حملے کے دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ قوم کو یقین دلاتے ہیں ان کا ملک مکمل طورپر محفوظ ہے،قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،بھارتی ٹی وی کے مطابق راجھستان میں سابق بھارتی فوجیوں کے اجتماع سے خطاب… Continue 23reading ووٹ لینے کے چکر میں پاکستان پر حملے کے دعوے، بھارتی وزیراعظم مودی کا بھانڈہ پھوٹ گیا،سابق بھارتی فوجیوں سے خطاب میں بڑا اعتراف کرلیا











































