کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد نیوزی لینڈ کا ویزہ حاصل کرنیوالوں کی تعداد میں کتنااضافہ ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں
ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے دہشت گردحملے کے بعد ویزہ حاصل کرنے والے خواہشمندوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق نیوزی لینڈ کا ادارہ برائے مہاجرین نے ایک بیان میں کہاکہ 15 مارچ کو ہوئی دہشتگردی سے 10 روز قبل کے مقابلے میں اس کے بعد… Continue 23reading کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد نیوزی لینڈ کا ویزہ حاصل کرنیوالوں کی تعداد میں کتنااضافہ ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں











































