ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا کھجور فارم قائم ،25لاکھ کھجوریں لگادی گئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا کھجور فارم قائم ،25لاکھ کھجوریں لگادی گئیں

قاہرہ(این این آئی)مصر میں کھجوروں کا ایک وسیع وعریض فارم قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فارم کھجور کا دنیا کا سب سے بڑا فارم ہوگا جس میں کھجور کے 25 لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔عر ب ٹی وی کے مطابق مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے زرعی ترقیاتی پروگرام کی افتتاح تقریب سے خطاب… Continue 23reading مصر میں دنیا کا سب سے بڑا کھجور فارم قائم ،25لاکھ کھجوریں لگادی گئیں

سوڈان،عوام کو حکومت کے خلاف احتجاج پر اکسانے والارکن پارلیمنٹ گرفتار

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

سوڈان،عوام کو حکومت کے خلاف احتجاج پر اکسانے والارکن پارلیمنٹ گرفتار

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں ملک گیر احتجاج کے بعد حکومت نے پارلیمنٹ کے ایک سرکردہ رکن کو حراست میں لے لیا ۔گرفتاررکن پر عوام کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر لانے اور اکسانے میں ملوث سیل کی سرپرستی کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔پولیس نے سادہ کپڑوں میں ملبوس فوجی اہلکاروں کو بھی حراست… Continue 23reading سوڈان،عوام کو حکومت کے خلاف احتجاج پر اکسانے والارکن پارلیمنٹ گرفتار

ٹرمپ فیصلے سے اختلاف ،داعش مخالف اتحاد میں امریکی ایلچی بھی احتجاجاً مستعفی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

ٹرمپ فیصلے سے اختلاف ،داعش مخالف اتحاد میں امریکی ایلچی بھی احتجاجاً مستعفی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شام سے اپنے فوجیوں کے انخلا کے اچانک فیصلے کے خلاف احتجاج کے طور پر داعش مخالف اتحاد میں امریکی ایلچی بریٹ مکگرک بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ مکگرک سے قبل امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے اختلاف کرتے… Continue 23reading ٹرمپ فیصلے سے اختلاف ،داعش مخالف اتحاد میں امریکی ایلچی بھی احتجاجاً مستعفی

حوثی ملیشیا کی 24 گھنٹے میں جنگ بندی سمجھوتے کی 14 مرتبہ خلاف ورزی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

حوثی ملیشیا کی 24 گھنٹے میں جنگ بندی سمجھوتے کی 14 مرتبہ خلاف ورزی

صنعاء (این این آئی)یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ساحلی شہر الحدیدہ اور اس کے نواحی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں 14 مرتبہ جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد نے ایک… Continue 23reading حوثی ملیشیا کی 24 گھنٹے میں جنگ بندی سمجھوتے کی 14 مرتبہ خلاف ورزی

انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی سے 80 افراد ہلاک 600سے زائد زخمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی سے 80 افراد ہلاک 600سے زائد زخمی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں سونامی کے سبب سْندا آبنائے کے سواحل پانی کی زد میں آ گئے جس میں کم از کم 80افراد ہلاک اور تقریبا چھ سو زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے کہا کہ ہفتہ کو آنے والی سونامی میں سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا… Continue 23reading انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی سے 80 افراد ہلاک 600سے زائد زخمی

امریکی شہریوں کو دھوکہ دے کر ڈالر کمانے والا جعلی کال سنٹر پکڑا گیا ،دھوکے سے یومیہ 50ہزار ڈالر کمائے جاتے تھے ، 126 افراد گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

امریکی شہریوں کو دھوکہ دے کر ڈالر کمانے والا جعلی کال سنٹر پکڑا گیا ،دھوکے سے یومیہ 50ہزار ڈالر کمائے جاتے تھے ، 126 افراد گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی پولیس نے امریکی شہریوں کو دھوکا دے کر یومیہ 50 ہزار ڈالر کمانے والے مبینہ جعلی کال سینٹر کے لیے کام کرنے والے 126 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کو دہلی سے باہر نوئڈا سے گرفتار کیا گیا، یہ ملزمان امریکی شہریوں کو ان کے… Continue 23reading امریکی شہریوں کو دھوکہ دے کر ڈالر کمانے والا جعلی کال سنٹر پکڑا گیا ،دھوکے سے یومیہ 50ہزار ڈالر کمائے جاتے تھے ، 126 افراد گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،سعودی عرب میں سوگ‎

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،سعودی عرب میں سوگ‎

ریاض (آن لائن) سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ طلال سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے 18ویں فرزند تھے اور مرحوم، شاہ سلمان کے بھائی اور ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال کے والد تھے۔ شہزادہ طلال کا شمار سعودی شاہی خاندان کے… Continue 23reading سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،سعودی عرب میں سوگ‎

افغان حکومتی نمائندوں سے طالبان کی جانب سے ملاقات سے انکار کرنے پر افغان حکومت کو شدید شرمندگی کا سامنا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

افغان حکومتی نمائندوں سے طالبان کی جانب سے ملاقات سے انکار کرنے پر افغان حکومت کو شدید شرمندگی کا سامنا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

کابل (این این آئی) ابو ظبی میں افغان حکومتی نمائندوں سے طالبان کی جانب سے ملاقات سے انکار کرنے پر افغان حکومت نے طالبان پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ طالبان نے ایسا رویہ اختیار کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ امن نہیں چاہتے اور جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔افغانستان کے صدارتی… Continue 23reading افغان حکومتی نمائندوں سے طالبان کی جانب سے ملاقات سے انکار کرنے پر افغان حکومت کو شدید شرمندگی کا سامنا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پاکستان اورچین کا بڑھتا ہوا دفاعی تعاون،سی پیک کے تحت کیا ہورہاہے؟امریکی اخبار نے سنگین دعویٰ کردیا، چین کا شدیدردعمل

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اورچین کا بڑھتا ہوا دفاعی تعاون،سی پیک کے تحت کیا ہورہاہے؟امریکی اخبار نے سنگین دعویٰ کردیا، چین کا شدیدردعمل

بیجنگ (این این آئی)چین نے سی پیک کے بارے میں امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک کا دونوں ممالک کے دفاعی تعاون سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچن ینگ نے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے… Continue 23reading پاکستان اورچین کا بڑھتا ہوا دفاعی تعاون،سی پیک کے تحت کیا ہورہاہے؟امریکی اخبار نے سنگین دعویٰ کردیا، چین کا شدیدردعمل