جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے نئے مذاکرات معطل کردئیے

datetime 18  جولائی  2024

چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے نئے مذاکرات معطل کردئیے

تائی پے (این این آئی )تائیوان کو امریکی اسلحے کی فروخت کے معاملے پر چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے نئے مذاکرات معطل کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے سیاسی ماحول پر سنجیدگی سے سمجھوتا کیا گیا، چین بات چیت… Continue 23reading چین نے امریکا سے جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے نئے مذاکرات معطل کردئیے

ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مکیش امبانی کا پہلا نمبر

datetime 18  جولائی  2024

ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مکیش امبانی کا پہلا نمبر

نئی دہلی(این این آئی) رواں سال جولائی کے مہینے کی ایشیا کے دس امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آگئی جس کے مطابق بھارت کے معروف صنعتکار مکیش امبانی بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 تک کے ڈیٹا میں ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی ایک… Continue 23reading ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مکیش امبانی کا پہلا نمبر

دبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دی

datetime 18  جولائی  2024

دبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر شیخ مانع بن محمد بن راشد بن مانع المکتوم کو طلاق دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading دبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دی

امریکی حکام کا ایران پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام

datetime 18  جولائی  2024

امریکی حکام کا ایران پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام

واشنگٹن (این این آئی )امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ خفیہ ذرائع نے بتایا تھا ایران ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانے کی سازش کر سکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی سازش کی انٹیلیجنس معلومات ملی تھیں، یہ رپورٹ کئی ہفتے قبل ملی تھی جس پر سابق… Continue 23reading امریکی حکام کا ایران پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام

افغانستان میں بارشوں سے تباہی،47افراد جاں بحق

datetime 18  جولائی  2024

افغانستان میں بارشوں سے تباہی،47افراد جاں بحق

کابل (این این آئی)افغانستان کے صوبے ننگرہار میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارٹس کے مطابق افغان حکام کا کہنا تھا کہ حادثات میں 350 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ بارش سے 400 کچے مکانات تباہ ہوگئے جبکہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ حکام… Continue 23reading افغانستان میں بارشوں سے تباہی،47افراد جاں بحق

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیرملکی سیاحوں کی موت

datetime 18  جولائی  2024

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیرملکی سیاحوں کی موت

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کے کمرے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ غیرملکی خبررساں ادار نے بتایاکہ پولیس کے مطابق ہلاکتوں کا ذمہ دار مرنے والوں میں سے ایک شخص ہے جس نے چائے میں زہر ملا کر سب کی جان لی، قتل کی وجہ قرض بتائی جا… Continue 23reading بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیرملکی سیاحوں کی موت

مسک اور اس کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں،بائیڈن کا الزام

datetime 18  جولائی  2024

مسک اور اس کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں،بائیڈن کا الزام

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے الزام عائدکیا ہے کہ مسک اور اس کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں،سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور کہا کہ میں بیمار ہوگیا ہوں۔جوبائیڈن نے الزام لگایا کہ ایلون مسک اور اس کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکا… Continue 23reading مسک اور اس کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں،بائیڈن کا الزام

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے

datetime 18  جولائی  2024

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔ انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اور دفتری امور انجام دیتے… Continue 23reading امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے

عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

datetime 17  جولائی  2024

عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

عمان (این این آئی)عمان میں پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا ہے کہ مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی جبکہ شہید ہوئے ہیں جن میں غلام عباس، حسن عباس ، سید قیصر عباس اور سلیمان شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسقط میں خلیجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا… Continue 23reading عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 4,486