منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

بھارتی میزائل سیٹلائٹ تک پہنچا ہی نہیں بلکہ کتنے سیکنڈ بعدخود ہی تباہ ہوگیا تھا؟امریکہ نے مودی کے دعوے کا بھانڈا پھوڑدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

بھارتی میزائل سیٹلائٹ تک پہنچا ہی نہیں بلکہ کتنے سیکنڈ بعدخود ہی تباہ ہوگیا تھا؟امریکہ نے مودی کے دعوے کا بھانڈا پھوڑدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سیٹلائٹ شکن میزائل کا پہلا ٹیسٹ ناکامی سے دو چار ہوا تھا، امریکی جریدے’’دی ڈپلومیٹ‘‘ نے بھانڈا پھوڑ دیا،تفصیلات کے مطابق دی ڈپلومیٹ نےخصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ 27 مارچ کے تجربے سے ایک ماہ قبل بھارت نے سیٹلائٹ تباہ کرنے کی کوشش کی تھی جو ناکامی سے دوچار ہوئی،… Continue 23reading بھارتی میزائل سیٹلائٹ تک پہنچا ہی نہیں بلکہ کتنے سیکنڈ بعدخود ہی تباہ ہوگیا تھا؟امریکہ نے مودی کے دعوے کا بھانڈا پھوڑدیا

اصل چہرہ دیکھنے کے لیے وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ نے مودی کو ایسا تحفہ بھیج دیا کہ دیکھ کر بھارتی وزیر اعظم آگ بگولہ ہو جائینگے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

اصل چہرہ دیکھنے کے لیے وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ نے مودی کو ایسا تحفہ بھیج دیا کہ دیکھ کر بھارتی وزیر اعظم آگ بگولہ ہو جائینگے

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے وزیراعظم نریندر مودی کو تحفے میں آئینہ دیتے ہوئے انہیں تجویز کیا ہے کہ اسے بغور دیکھیں تاکہ آپ اپنا اصل چہرہ شناخت کر سکیں۔بھارتی اخبار کے مطابق آئینے کا پارسل بھیجنے کے بعد وزیر اعلیٰ بھوپیش نے اپنے ٹویٹ میں… Continue 23reading اصل چہرہ دیکھنے کے لیے وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ نے مودی کو ایسا تحفہ بھیج دیا کہ دیکھ کر بھارتی وزیر اعظم آگ بگولہ ہو جائینگے

برطانوی پارلیمنٹ کا اجلاس آج،بریگرٹ ڈیل کاآخری موقع ہوگا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

برطانوی پارلیمنٹ کا اجلاس آج،بریگرٹ ڈیل کاآخری موقع ہوگا

لندن /برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے رہنماؤں کی اکثریت نے کہاہے کہ برطانیہ کا یونین سے کسی باقاعدہ معاہدے کے بغیر اخراج یا نو ڈیل بریگزٹ اب تقریباً یقینی ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان کے بریگزٹ سے متعلقہ امور کے رابطہ کار گائی فیرہوفشٹٹ نے کہاکہ آج جب پارلیمان کا… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ کا اجلاس آج،بریگرٹ ڈیل کاآخری موقع ہوگا

شاہ سلمان کا جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید تمام قیدیوں کی رہائی کا حکم

datetime 2  اپریل‬‮  2019

شاہ سلمان کا جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید تمام قیدیوں کی رہائی کا حکم

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مشرقی علاقے کے دورے کے دوران جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق حقوق سے متعلق کیسز کے تحت قید ان تمام قیدیوں کے جرمانے حکومت کی طرف سے ادا… Continue 23reading شاہ سلمان کا جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید تمام قیدیوں کی رہائی کا حکم

امریکا نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا جیٹ کے آلات کی فراہمی روک دی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

امریکا نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا جیٹ کے آلات کی فراہمی روک دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کے ساختہ ایف 35 لڑاکا جیٹ کے آلات ترکی کو مہیا کرنے کا عمل روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ایک ترجمان نے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا کا اپنے نیٹو اتحادی ملک کے خلاف یہ پہلا… Continue 23reading امریکا نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا جیٹ کے آلات کی فراہمی روک دی

فرینکفرٹ : تباہ ہونے والے چھوٹے طیارے سے تین لاشیں برآمد

datetime 2  اپریل‬‮  2019

فرینکفرٹ : تباہ ہونے والے چھوٹے طیارے سے تین لاشیں برآمد

برلن(این این آئی)جرمن شہر فرینکفرٹ کے قریب گزشتہ روز گِر کر تباہ ہونے والے ایک چھوٹے مسافر طیارے سے حکام کو تین لاشیں ملی ہیں جن میں سے ایک روس کی امیر ترین خاتون کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی ایئرلائن ایس سیون گروپ کے مطابق اس کی شریک مالک نتالیا فَلیویا اس چھ… Continue 23reading فرینکفرٹ : تباہ ہونے والے چھوٹے طیارے سے تین لاشیں برآمد

بیت المقدس بحران کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے برازیل اور آسٹریا سے سفیر واپس بلا لیے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

بیت المقدس بحران کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے برازیل اور آسٹریا سے سفیر واپس بلا لیے

رام اللہ(این این آئی)مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلانات کے بعد فلسطینی اتھارٹی برازیل اور آسٹریا میں تعینات اپنے سفیر واپس بلا لیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے نائب وزیرخارجہ عمار حجازی نے بتایا کہ برازیل اور آسٹریا کی طرف سے بیت المقدس میں نمائندہ سفارتی مراکز… Continue 23reading بیت المقدس بحران کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے برازیل اور آسٹریا سے سفیر واپس بلا لیے

لندن کی مسجد کے قریب ایک شخص کے قتل کی وجہ بیش قیمت گھڑی نکلی،افسوسناک انکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2019

لندن کی مسجد کے قریب ایک شخص کے قتل کی وجہ بیش قیمت گھڑی نکلی،افسوسناک انکشافات

لندن (این این آئی)برطانوی پولیس نے کہاہے کہ گذشتہ جمعرات کو لندن کی ایک مسجد میں ایک شخص کی ہلاکت میں دہشت گردی کا عنصر نہیں ملا تاہم اس واقعے کی وجہ ایک بیش قیمت گھڑی معلوم ہوتی ہے جس کی قیمت 80 ہزار امریکی ڈالر کے برابربتائی جاتی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading لندن کی مسجد کے قریب ایک شخص کے قتل کی وجہ بیش قیمت گھڑی نکلی،افسوسناک انکشافات

ترکی میں الیکشن،ترک صدر طیب اردوان کو سخت مقابلے کا سامنا، حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے

datetime 1  اپریل‬‮  2019

ترکی میں الیکشن،ترک صدر طیب اردوان کو سخت مقابلے کا سامنا، حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے

انقرہ(این این آئی) ترک صدر کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ ترک صدر نے بلدیاتی انتخابات میں دو بڑے شہروں انقرہ اور استنبول میں شکست تسلیم کرلی، ترک خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ترکی کے بلدیاتی انتخابات کا عمل 81 صوبوں… Continue 23reading ترکی میں الیکشن،ترک صدر طیب اردوان کو سخت مقابلے کا سامنا، حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے