جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، وزیر داخلہ
برلن (این این آئی)جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاہے کہ جرمنی میں پچھلے سال مجموعی طور پر 5.56 ملین جرائم رپورٹ کیے گئے۔ یہ گزشتہ کئی دہائیوں میں جرائم کی سب سے کم شرح ہے۔ جرائم کی تعداد 2017کے مقابلے میں پچھلے سال 3.6 فیصد کم رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان اعداد و شمار… Continue 23reading جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، وزیر داخلہ