ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر ملک کے مرکزی بینک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نہ کی گئیں، تو ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن کا یہ بیان مرکزی بینک کے صدر مراد چیتن کایا کی برطرفی کے بعد سامنے آیا ، ہفتے کے روز ایک

صدارتی حکم نامے کے ذریعے چیتن کایا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، حالاں کہ ان کی مدت ملازمت اگلے برس مکمل ہونا تھی۔ان کی جگہ ان کے نائب مراد یوسل کو مرکزی بینک کی صدارت سونپی گئی ہے۔ اس برطرفی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تھی تاہم مرکزی بینک کی جانب سے ملک میں شرح سود بلند رکھی گئی تھی، جس پر ایردوآن مسلسل تنقید کرتے آ ئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…