پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2019

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

برلن(این این آئی )جرمنی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دریائے مائن میں گرے بم کو کامیابی سے اڑا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بم کو تلف کرنے سے قبل قریبی علاقے کے تقریبا چھ سو مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ یہ بم امریکی ایئر فورس نے دوسری عالمی جنگ… Continue 23reading جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

خلیفہ حفتر فوج کی طرابلس پر سات محاذوں سے چڑھائی،گھمسان کی جنگ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2019

خلیفہ حفتر فوج کی طرابلس پر سات محاذوں سے چڑھائی،گھمسان کی جنگ جاری

طرابلس (این این آئی )لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی فوج اور قومی وفاق حکومت کی فورسز کے درمیان طرابلس میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ جنرل حفتر کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمدالمسماری نے کہا ہے کہ طرابلس کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے اور فوج سات محاذوں سے دارالحکومت پر حملہ آور ہے۔… Continue 23reading خلیفہ حفتر فوج کی طرابلس پر سات محاذوں سے چڑھائی،گھمسان کی جنگ جاری

محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے،مصری پراسیکیوٹر

datetime 15  اپریل‬‮  2019

محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے،مصری پراسیکیوٹر

قاہرہ(این این آئی )مصری پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے سابق معزول صدر محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں عدالت میں بیان د یتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔ اور وہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم… Continue 23reading محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے،مصری پراسیکیوٹر

سیاسی جماعتیں آزاد شخصیت کو وزیر اعظم بنانے پر متفق ہوں : سوڈانی فوج

datetime 15  اپریل‬‮  2019

سیاسی جماعتیں آزاد شخصیت کو وزیر اعظم بنانے پر متفق ہوں : سوڈانی فوج

خرطوم(این این آئی )افریقی ملک سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت سے سویلین حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ مظاہرین کے دس ارکان پر مشتمل نمائندوں کی ملکی فوجی کونسل کے ارکان سے مذاکرات کے دوران کیا گیا۔ سوڈانی فوج نے گزشتہ ہفتے صدر عمر البشیر کی حکومت… Continue 23reading سیاسی جماعتیں آزاد شخصیت کو وزیر اعظم بنانے پر متفق ہوں : سوڈانی فوج

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

تہران (این این آئی )ایرانی حکومت نے بتایا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابوں سے ملکی خزانے کو 2.5 بلین امریکی ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیلاب نے زرعی شعبے کے علاوہ پلوں، مکانات اور… Continue 23reading ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

او آئی سی کا سوڈان میں عوامی مطالبات کی حمایت کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2019

او آئی سی کا سوڈان میں عوامی مطالبات کی حمایت کا اعلان

دبئی(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے سوڈان میں جاری سیاسی بحران میں سوڈانی قوم کے مطالبات کی حمایت کااعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق او آئی سی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ سوڈانی قوم نے اپنے مستقبل کے حوالے سے جو فیصلہ کیا اس کی ہرسطح پر… Continue 23reading او آئی سی کا سوڈان میں عوامی مطالبات کی حمایت کا اعلان

بھارتی انتخابات، گوگل اشتہار ات پر کروڑوں روپے خرچ،سب سے زیادہ اخراجات بھارتی حکمران جماعت نے نہیں بلکہ کس نے کئے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اپریل‬‮  2019

بھارتی انتخابات، گوگل اشتہار ات پر کروڑوں روپے خرچ،سب سے زیادہ اخراجات بھارتی حکمران جماعت نے نہیں بلکہ کس نے کئے؟ حیرت انگیزانکشاف

نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابی مہم کے دوران انٹرنیٹ پر صرف گوگل اشتہارات کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کردی لیکن پھر بھی تامل ناڈو کی سیاسی جماعت سے پیچھے ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا نے انڈین ٹرانسپرنسی کی… Continue 23reading بھارتی انتخابات، گوگل اشتہار ات پر کروڑوں روپے خرچ،سب سے زیادہ اخراجات بھارتی حکمران جماعت نے نہیں بلکہ کس نے کئے؟ حیرت انگیزانکشاف

موسلادھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ پرکس چیز نے دھاوا بول دیا؟حرم کوبھی محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی تدابیر

datetime 14  اپریل‬‮  2019

موسلادھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ پرکس چیز نے دھاوا بول دیا؟حرم کوبھی محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی تدابیر

مدینہ منورہ(این این آئی )سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ کے مختلف علاقوں پر جھینگروں کے لشکروں نے دھاوا بول دیا ہے اور سعودی حکام ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے مکہ میں جھینگروں کی ایک بڑی تعداد نے حملہ کردیا تھا۔غیرملکی… Continue 23reading موسلادھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ پرکس چیز نے دھاوا بول دیا؟حرم کوبھی محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی تدابیر

کویت پر قبضے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی،صدام حسین کے نائب کا اعتراف

datetime 14  اپریل‬‮  2019

کویت پر قبضے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی،صدام حسین کے نائب کا اعتراف

بغداد(این این آئی)عراق کے معزول صدر صدام حسین کے نائب عزت الدوری نے کہا ہے کہ کویت پر قبضہ کرنے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس پر ہم امیر کویت شیخ صباح الاحمد جابر الصباح اور کویتی شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں۔عزت… Continue 23reading کویت پر قبضے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی،صدام حسین کے نائب کا اعتراف