پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ

تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب اپنے دفاع کو بر قرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔خیال رہے کہ ہفتے کے روز سعودی آرامکو کی بقیق اور خریص کے مقامات پر تیل کی دو تنصیبات پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے گئے تھے، جن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…