مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت تنازعہ بڑھا تو پھر کیا ہوگا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے خطرناک پیش گوئی کردی
سنگاپور( آن لائن) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشمیر پر کشیدگی میں اضافہ معیشت کے لئے نقصان دہ ہوگا، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہی پاکستان اور بھارت کیحق میں بہتر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشمیرپرکشیدگی میں اضافہ معیشت کیلئے نقصان… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت تنازعہ بڑھا تو پھر کیا ہوگا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے خطرناک پیش گوئی کردی