بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کرتباہ ،بھارتی جنرل سمیت 7افسران نشانہ بن گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پونچھ میں گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں بھارتی جنرل سمیت دیگر

7 افسران زخمی ہوئے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔ بھارتی فوج نے واقعے کا نوٹس لیکر تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…