ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

کرغستان نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوہمارے وزیراعظم سے زیادہ اہمیت کیوں دی؟بھارت نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 21  جون‬‮  2019

کرغستان نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوہمارے وزیراعظم سے زیادہ اہمیت کیوں دی؟بھارت نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

کرغستان (آن لائن ) کرغستان پہنچے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کرغزستان کے وزیراعظم محمد کلئی ابولگزیف جب کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کرغستان کے نائب وزیراعظم نے کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے جمعرات کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچے۔کرغزستان کے… Continue 23reading کرغستان نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوہمارے وزیراعظم سے زیادہ اہمیت کیوں دی؟بھارت نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

 ایران پر حملے کا حکم  دیا تھا لیکن پھر کیوں واپس لے لیا؟امریکی صدر  ٹرمپ  بالاخر بول پڑے، وجہ بتادی

datetime 21  جون‬‮  2019

 ایران پر حملے کا حکم  دیا تھا لیکن پھر کیوں واپس لے لیا؟امریکی صدر  ٹرمپ  بالاخر بول پڑے، وجہ بتادی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران پر حملے کا حکم 10 منٹ پہلے اس لیے واپس لے لیا تھا کیونکہ اس حملے میں 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ تھا، اور ایک بے نام ڈرون کے بدلے 150 لوگوں کی جان نہیں لی جاسکتی۔ٹوئٹر پر ایران پر… Continue 23reading  ایران پر حملے کا حکم  دیا تھا لیکن پھر کیوں واپس لے لیا؟امریکی صدر  ٹرمپ  بالاخر بول پڑے، وجہ بتادی

امریکہ کے ایران پر حملے کا خطرہ،  مختلف   ممالک  کی ہوائی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کی فضائی گزرگاہ کا استعمال بند کر دیا،صورتحال تشویشناک

datetime 21  جون‬‮  2019

امریکہ کے ایران پر حملے کا خطرہ،  مختلف   ممالک  کی ہوائی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کی فضائی گزرگاہ کا استعمال بند کر دیا،صورتحال تشویشناک

واشنگٹن  برلن، نیدر لینڈز،سڈنی(آن لائن) امریکہ سمیت مختلف   ممالک کی ہوائی کمپنیوں نے مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں آبنائے ہرمز کی فضائی گزر گاہ کا استعمال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اس فضائی راستے کی جگہ پر مختلف پروازوں کے لیے متبادل… Continue 23reading امریکہ کے ایران پر حملے کا خطرہ،  مختلف   ممالک  کی ہوائی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کی فضائی گزرگاہ کا استعمال بند کر دیا،صورتحال تشویشناک

ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دیدیا تھا، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ،فوجی ایکشن کیا تو جواب کیا ہوگا؟ ایران مشتعل،بڑا اعلان کردیا

datetime 21  جون‬‮  2019

ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دیدیا تھا، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ،فوجی ایکشن کیا تو جواب کیا ہوگا؟ ایران مشتعل،بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی میڈیا  نے دعوی کیا ہے کہ  ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایران کے خلاف جوابی عسکری کارروائیوں کی منظوری دی تاہم جمعے کی صبح انہوں نے اپنا ذہن تبدیل کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کے سینیئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے… Continue 23reading ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دیدیا تھا، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ،فوجی ایکشن کیا تو جواب کیا ہوگا؟ ایران مشتعل،بڑا اعلان کردیا

ایران کے ساتھ امریکی فوجی  تنازع  تباہ کن ہوگا:روس کا انتباہ، امریکہ کو نتائج سے خبردارکردیا

datetime 21  جون‬‮  2019

ایران کے ساتھ امریکی فوجی  تنازع  تباہ کن ہوگا:روس کا انتباہ، امریکہ کو نتائج سے خبردارکردیا

ماسکو(آن لائن)  روس نے ایران اور امریکہ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی  پر خبر دار کرتے ہوے کہا ہے کہ تہران کے  ساتھ فوجی  تنازع تباہ کن ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے  ایک خطاب میں  روسی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں ایک امریکی ڈرون کو اسی ہفتے ایران کی جانب سے… Continue 23reading ایران کے ساتھ امریکی فوجی  تنازع  تباہ کن ہوگا:روس کا انتباہ، امریکہ کو نتائج سے خبردارکردیا

سعودی عرب میں مقیم مصری صدر مرسی کے حق میں ٹوئٹ کرنے والا پاکستانی پروفیسر بڑی مشکل میں پھنس گیا ،ملازمت سے برطرف کرنے کے بعد سعودی حکومت نے کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2019

سعودی عرب میں مقیم مصری صدر مرسی کے حق میں ٹوئٹ کرنے والا پاکستانی پروفیسر بڑی مشکل میں پھنس گیا ،ملازمت سے برطرف کرنے کے بعد سعودی حکومت نے کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی پروفیسر بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہری نوشیر خان سعودی عرب کی سرکاری یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ چند روز قبل مصری عدالت میں سابق مصری صدر محمد مرسی دوران سماعت دل کا دوہ پڑنے… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم مصری صدر مرسی کے حق میں ٹوئٹ کرنے والا پاکستانی پروفیسر بڑی مشکل میں پھنس گیا ،ملازمت سے برطرف کرنے کے بعد سعودی حکومت نے کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت کا سیاحوں کے بچوں کو اب تک کی شاندار خوشخبری سنادی

datetime 21  جون‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کی حکومت کا سیاحوں کے بچوں کو اب تک کی شاندار خوشخبری سنادی

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سیاحوں کے بچوں کیلئے ویزا فیس ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاحوں کے بچے جن کی عمر 18سال سے کم ہو اْن کیلئے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ویزا فیس میں چھوٹ دی ہے۔یہ چھوٹ گرمیوں کے موسم میں 15 جولائی سے 15… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی حکومت کا سیاحوں کے بچوں کو اب تک کی شاندار خوشخبری سنادی

حکومت ایسٹر حملوں کے حقائق چھپا رہی ہے، سری لنکن پادری کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2019

حکومت ایسٹر حملوں کے حقائق چھپا رہی ہے، سری لنکن پادری کے حیرت انگیز انکشافات

کولمبو( این این آئی)سری لنکا کے کیتھولک چرچ کے سربراہ نے ایسٹر حملوں پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹیلی جنس رپورٹ کو نظر انداز کیے جانے کی وجہ عدم دلچسپی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پادری مالکوم رنجیتھ نے پوپ فرانسس سے ملاقات سے چند گھنٹے… Continue 23reading حکومت ایسٹر حملوں کے حقائق چھپا رہی ہے، سری لنکن پادری کے حیرت انگیز انکشافات

ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا‘ صبح اٹھے تو کیا ہوا؟ امریکی اخبار کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  جون‬‮  2019

ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا‘ صبح اٹھے تو کیا ہوا؟ امریکی اخبار کا حیرت انگیز دعویٰ

نیویارک (این این آئی)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوابی عسکری کارروائیوں کی منظوری دی تاہم جمعے کی صبح انہوں نے اپنا ذہن تبدیل کر لیا۔وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے اخبار نیویارک ٹائمز… Continue 23reading ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا‘ صبح اٹھے تو کیا ہوا؟ امریکی اخبار کا حیرت انگیز دعویٰ