جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارتی ریاستیں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز

datetime 8  جون‬‮  2019

بھارتی ریاستیں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مغربی اور وسطی ریاستیں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، شہری شدید گرمی میں بلبلا اٹھے ،درجہ حرارت 40ڈگری سے تجاوز کرگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں گرمی کی شدت برقرارہے،ہیٹ ویو نے وسطی اور مغربی ریاستوں میں شہریوں کا برا حال کردیا ،چلچلاتی دھوپ سے شہری پریشان ہوگئے۔راجستھان، مدھیا… Continue 23reading بھارتی ریاستیں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز

ابھی نندن نے بھارتی میڈیا کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب کردیا ، ایسی بات کہہ دی کہ انڈین عوام کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہ رہے

datetime 8  جون‬‮  2019

ابھی نندن نے بھارتی میڈیا کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب کردیا ، ایسی بات کہہ دی کہ انڈین عوام کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہ رہے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ بات بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پائلٹ نے کہاکہ آگ لگانے کے لیے چھوٹی سی بات جو مرچ لگا کر بیان کرتے ہیں،انڈین میڈیا بھارتی عوام کو بہکا رہا ہے۔ ابھی نندن نے کہاکہ… Continue 23reading ابھی نندن نے بھارتی میڈیا کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب کردیا ، ایسی بات کہہ دی کہ انڈین عوام کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہ رہے

اوپیک تیل فراہمی میں کمی کے معاہدے میں توسیع کے قریب پہنچ چکی ، خالد الفالح

datetime 8  جون‬‮  2019

اوپیک تیل فراہمی میں کمی کے معاہدے میں توسیع کے قریب پہنچ چکی ، خالد الفالح

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر توانائی نے کہاہے کہ پیٹرولیم برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک تیل فراہمی میں کمی کے معاہدے کو جون سے آگے توسیع پر غور کر رہی ہے، تاہم اس وقت اہم سوال یہ ہے کہ پیٹرولیم برآمد کرنے والے ان ملکوں کو کیسے راضی کیا جائے جو… Continue 23reading اوپیک تیل فراہمی میں کمی کے معاہدے میں توسیع کے قریب پہنچ چکی ، خالد الفالح

بحران خاتمے کیلئے قطر اپنے موقف پر نظرثانی کرے،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 8  جون‬‮  2019

بحران خاتمے کیلئے قطر اپنے موقف پر نظرثانی کرے،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا کہ مکہ میں خلیج تعاون کونسل کا سعودی عرب میں حال ہی میں منعقدہ اجلاس سے ثابت ہو گیا ہے کہ قطر کو درپیش بحران کا حل روایتی طریقوں سے ممکن نہیں۔ اس کے لئے قطر کو برملا اپنے نقطہ… Continue 23reading بحران خاتمے کیلئے قطر اپنے موقف پر نظرثانی کرے،اماراتی وزیرخارجہ

ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے، ٹرمپ

datetime 8  جون‬‮  2019

ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے۔ ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر ماکروں کے ساتھ ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ایران… Continue 23reading ایران یمن اور شام میں دہشت گردی کی سپورٹ کر رہا ہے، ٹرمپ

ایران نے اشتعال انگیزی دْہرائی تو مختصر مدت میں تباہ کر ڈالیں گے ، امریکی رکن کانگرس

datetime 8  جون‬‮  2019

ایران نے اشتعال انگیزی دْہرائی تو مختصر مدت میں تباہ کر ڈالیں گے ، امریکی رکن کانگرس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریپبلکن رکن کانگرس ایڈم کینزنگر نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ جنگ چھڑنے کا موقع ہر دم موجود رہتا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق امریکی عسکری قوت کے غلبے کی مہربانی سے اس قبیل کے کسی بھی تنازع کا فیصلہ مختصر عرصے میں ہو جائے گا۔ اگر تہران نے اشتعال انگیزی کی کوششوں… Continue 23reading ایران نے اشتعال انگیزی دْہرائی تو مختصر مدت میں تباہ کر ڈالیں گے ، امریکی رکن کانگرس

دنیا بھر میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کے واقعات میں معمولی سی کمی ریکارڈ

datetime 8  جون‬‮  2019

دنیا بھر میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کے واقعات میں معمولی سی کمی ریکارڈ

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسف نے کہاہے کہ دنیا بھر میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کے واقعات میں معمولی سی کمی واقع ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسف نے کہاکہ گزشتہ دہائی کے دوران اٹھارہ… Continue 23reading دنیا بھر میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کے واقعات میں معمولی سی کمی ریکارڈ

جرمن وزیرخارجہ کل پہنچیں گے،صرف جوہری معاہدے پر بات ہوگی،ایران

datetime 8  جون‬‮  2019

جرمن وزیرخارجہ کل پہنچیں گے،صرف جوہری معاہدے پر بات ہوگی،ایران

تہران(این این آئی)ایرانی حکومت جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے صرف جوہری معاہدے پر ہی بات کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ایک بیان میں کہاکہ جوہری معاہدے کے سوا تمام موضوعات غیر اہم ہیں اور ان پر بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔ جرمن وزیر… Continue 23reading جرمن وزیرخارجہ کل پہنچیں گے،صرف جوہری معاہدے پر بات ہوگی،ایران

ہواوے کو عالمی مارکیٹ سے نکالنے کی بھرپو رکوشش کی جارہی ہے،روسی صدر

datetime 8  جون‬‮  2019

ہواوے کو عالمی مارکیٹ سے نکالنے کی بھرپو رکوشش کی جارہی ہے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے حق میں آوازبلند کرتے ہوئے کہاہے کہ ہواوے کو نہ صرف دیوار سے لگایا جا رہا ہے بلکہ اسے بین الاقوامی مارکیٹ سے نکالنے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔ ہواوے کو تجارتی جنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے،غیرملکی… Continue 23reading ہواوے کو عالمی مارکیٹ سے نکالنے کی بھرپو رکوشش کی جارہی ہے،روسی صدر