جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(آن لائن)جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سولہ لاپتہ ہیں۔ موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متاثرہ علاقوں سے لاکھوں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔جاپان میں سمندری طوفان ہاگیبس سے تباہی، تیزہواؤں سے گھروں کی چھتیں

اڑ گئیں، درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔ پانچ لاکھ افراد تک بجلی کی سپلائی معطل ہے۔ درجنوں ڈیم بھر جانے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ دریا پر بنا ریلوے پْل ٹوٹ گیا۔ساٹھ سال کیتاریخی طوفان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو انتالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…