ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکاکاایک بار پھر دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2024

امریکاکاایک بار پھر دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صحافیوں نے پاکستان میں جنرل الیکشن کے دوران دھاندلی کے الزامات اور ممکنہ… Continue 23reading امریکاکاایک بار پھر دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ

جنوبی کوریا فرم کا بچے پیدا کرنے پر کروڑوں کے انعام کااعلان

datetime 15  فروری‬‮  2024

جنوبی کوریا فرم کا بچے پیدا کرنے پر کروڑوں کے انعام کااعلان

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کی ایک فرم نے اپنے عملے کے لئے بچے پیدا کرنے پر کروڑوں کے انعام کااعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارلحکومت سیول میں ایک تعمیراتی کمپنی نے اپنے ایک بیان میں ملازمین کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے فی بچہ ایک خطیر رقم بطور انعام دینے کا… Continue 23reading جنوبی کوریا فرم کا بچے پیدا کرنے پر کروڑوں کے انعام کااعلان

روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا،پیوٹن کااعلان

datetime 15  فروری‬‮  2024

روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا،پیوٹن کااعلان

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب ہیں جو جلد ہی مریضوں کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔انہوں… Continue 23reading روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا،پیوٹن کااعلان

امریکا نے ایران کا فروخت کیا جانے والا طیارہ ضبط کر لیا

datetime 14  فروری‬‮  2024

امریکا نے ایران کا فروخت کیا جانے والا طیارہ ضبط کر لیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے ایران کی جانب سے وینزویلا کی سرکاری ائر لائن کو فروخت کیا جانے والا بوئنگ 747 کارگو طیارہ قبضے میں لے لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امور انصاف کے مطابق، امریکا کی جانب سے پابندیوں کی فہرست میں شامل ماہان ائرسے وینیزویلا کو فروخت کیا جانے والا طیارہ… Continue 23reading امریکا نے ایران کا فروخت کیا جانے والا طیارہ ضبط کر لیا

سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزاکا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2024

سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزاکا اعلان

کابل(این این آئی)افغان صوبے ارزگان نے صوبے میں شادی بیاہ کی تقریبات میں اہم پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد جہاں ملک میں کئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں وہیں اب معاشرتی طور پر پابندیاں اور احکامات سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ایک ایسا… Continue 23reading سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزاکا اعلان

1700سال قدیم اور نایاب انڈابھی تک سلامت

datetime 14  فروری‬‮  2024

1700سال قدیم اور نایاب انڈابھی تک سلامت

لندن(این این آئی)ایک نئی سائنسی دریافت میں جو بہت سے سوالوں کے جواب دے سکتی ہے، انکشاف کیا گیا ہے کہ رومن دور سے تعلق رکھنے والے ایک دریافت شدہ دھبے والے انڈے کے اندر زردی اور مائع سفیدی تاحال محفوظ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نایاب اور دلچسپ دریافت جو 1700 سال پرانا ہے،… Continue 23reading 1700سال قدیم اور نایاب انڈابھی تک سلامت

پاکستانی عوام کی منتخب حکومت کیساتھ کام کرینگے،امریکا

datetime 13  فروری‬‮  2024

پاکستانی عوام کی منتخب حکومت کیساتھ کام کرینگے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ واضح طور پر ایک مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے اپنی پسند کے حق… Continue 23reading پاکستانی عوام کی منتخب حکومت کیساتھ کام کرینگے،امریکا

ماں نے ایک ماہ کے بچے کو اوون میں ڈال دیا، جل کر ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2024

ماں نے ایک ماہ کے بچے کو اوون میں ڈال دیا، جل کر ہلاک

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست کنساس سٹی میں ایک ماہ کا بچہ مبینہ طور پر اوون میں ڈالے جانے کے نتیجے میں جل کر دم توڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنساس سٹی کی ایک ماں پر شیر خوار بچے کی بہیمانہ موت کا سبب بننے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading ماں نے ایک ماہ کے بچے کو اوون میں ڈال دیا، جل کر ہلاک

انتخابات میں دھاندلی کی تفتیش ہونی چاہیے،امریکا

datetime 10  فروری‬‮  2024

انتخابات میں دھاندلی کی تفتیش ہونی چاہیے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلرنے کہا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں لاکھوں پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنایا، سیاسی جماعت سے قطع نظر پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک… Continue 23reading انتخابات میں دھاندلی کی تفتیش ہونی چاہیے،امریکا

Page 121 of 4409
1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 4,409