جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

ایران اور روس کے درمیان خفیہ فوجی معاہدے کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2019

ایران اور روس کے درمیان خفیہ فوجی معاہدے کا انکشاف

تہران(سی پی پی)ایرانی نیول فورسز کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گذشتہ ہفتے ماسکو کا دورہ کیا جہاں دونوں ملکوں کیدرمیان ایک خفیہ فوجی معاہدہ بھی طے پایا ہے۔خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق حسین خانزادی نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جموریہ ایران اور روسی وزارت دفاع… Continue 23reading ایران اور روس کے درمیان خفیہ فوجی معاہدے کا انکشاف

شمالی کوریا نے میزائل چلادئیے

datetime 6  اگست‬‮  2019

شمالی کوریا نے میزائل چلادئیے

سیئول(سی پی پی)جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے دو نامعلوم قسم کے میزائل داغے ہیں جو کہ دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں کیا گیا چوتھا میزائل تجربہ ہے۔ایک بیان کے مطابق ان میزائلوں کو جنوبی صوبہ ہانگ ہائے سے مشرق کی جانب سمندر میں داغا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے… Continue 23reading شمالی کوریا نے میزائل چلادئیے

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شاندار پیشرفت

datetime 6  اگست‬‮  2019

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شاندار پیشرفت

دوحا(سی پی پی)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کے آٹھویں دور کے تیسرے روز اعلیٰ امریکی اور طالبان ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مذاکرات میں مزید پیش رفت ہوئی ہیں لیکن امن معاہدے پر دستخط اور اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ابھی یہ واضح نہیں… Continue 23reading افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شاندار پیشرفت

متحدہ عرب امارات میں غیرملکی خاندانوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات جاری

datetime 5  اگست‬‮  2019

متحدہ عرب امارات میں غیرملکی خاندانوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات جاری

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں قیام پذیرغیرملکی خاندانوں کے لیے حکومت کی طرف سے ایک نئی خوش خبری سنائی گئی ہے۔ امارات کی حکومت نے مملکت میں رہنے والے غیرملکی خاندانوں کو وہاں پر مشروط طور پر کاروبارمیں حصہ لینے اوراپنے اقارب کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عر ب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں غیرملکی خاندانوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات جاری

تارکین وطن کو ایک اور بڑا جھٹکا،سعودی عرب میں مزید20طرزکی اسامیاں غیر ملکیوں کیلئے ممنوع قرار،تفصیلات جاری

datetime 5  اگست‬‮  2019

تارکین وطن کو ایک اور بڑا جھٹکا،سعودی عرب میں مزید20طرزکی اسامیاں غیر ملکیوں کیلئے ممنوع قرار،تفصیلات جاری

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے سیاحت کے شعبے میں تقریباً20اسامیاں غیر ملکیوں کیلئے ممنوع قرار دیدیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پابندی تھری سٹار اور ان سے اعلیٰ درجے کے ہوٹلوں  اور فرنشڈ اپارٹمنٹس پر بھی لاگو ہوگی۔ کوئی بھی غیر ملکی ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس میں بکنگ، مارکیٹنگ، ڈپٹی مینیجر، سیلز سیکشن… Continue 23reading تارکین وطن کو ایک اور بڑا جھٹکا،سعودی عرب میں مزید20طرزکی اسامیاں غیر ملکیوں کیلئے ممنوع قرار،تفصیلات جاری

 افغانستان: پولیس اہلکار  اپنے 7ساتھیوں کو  مار کر طالبان میں شامل ہوگیا 

datetime 5  اگست‬‮  2019

 افغانستان: پولیس اہلکار  اپنے 7ساتھیوں کو  مار کر طالبان میں شامل ہوگیا 

کابل(آن لائن) افغانستان میں پولیس اہلکار نے اپنے ہی سات ساتھیوں کو فائرنگ کر کے مار ڈالا اور طالبان میں شمولیت اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کی ڈسٹرکٹ شوالی کوٹ میں پیش  آیا۔ پولیس اہلکار نے سات ساتھیوں کو فائرنگ کر کے مار ڈالا۔… Continue 23reading  افغانستان: پولیس اہلکار  اپنے 7ساتھیوں کو  مار کر طالبان میں شامل ہوگیا 

 چین نے اپنی کرنسی کی قیمت میں تاریخی کمی کردی، امریکہ کا شدید ردعمل،اقدام کو  سازش قرار دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

 چین نے اپنی کرنسی کی قیمت میں تاریخی کمی کردی، امریکہ کا شدید ردعمل،اقدام کو  سازش قرار دیدیا

واشنگٹن(آن لائن) چین اور امریکہ کے مابین جاری حالیہ تجارتی جنگ کے دوران چین نے اپنی کرنسی کی ویلیو کم کی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ’کرنسی کے ذریعے سازش‘ قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین اپنی کرنسی کو تقریباً تاریخی کم ترین ریٹ پر لے آیا… Continue 23reading  چین نے اپنی کرنسی کی قیمت میں تاریخی کمی کردی، امریکہ کا شدید ردعمل،اقدام کو  سازش قرار دیدیا

مقبوضہ کشمیر،بھارتی حکومت نے یونین ٹریٹریز کا نظام رائج کیا ہے، ان کا ارادہ بہت واضح ہے،اصل منصوبہ کیا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر،بھارتی حکومت نے یونین ٹریٹریز کا نظام رائج کیا ہے، ان کا ارادہ بہت واضح ہے،اصل منصوبہ کیا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

نئی دہلی (آن لائن) انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انڈین حکومت جموں و کشمیر کو غزہ کی پٹی کی طرح بنانا چاہتی اور کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتی ہے جو اسرائیل فلسطین کے ساتھ کر رہا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،بھارتی حکومت نے یونین ٹریٹریز کا نظام رائج کیا ہے، ان کا ارادہ بہت واضح ہے،اصل منصوبہ کیا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

ہم نہیں مانتے، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات کیخلاف کھل کر بول پڑے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2019

ہم نہیں مانتے، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات کیخلاف کھل کر بول پڑے،دھماکہ خیز اعلان

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ نے نئی دہلی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اقدام کو ‘مکمل طور پر غیر آئینی’ قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ‘بھارت کے آئین کو قانونی دفعات کی پیروی کیے بغیر دوبارہ لکھا گیا، اس… Continue 23reading ہم نہیں مانتے، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات کیخلاف کھل کر بول پڑے،دھماکہ خیز اعلان