اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

مذاکرات سے انکار ایرانی قیادت کی بے وقوفی اور انا پرستی ہوگی،ٹرمپ

datetime 27  جون‬‮  2019

مذاکرات سے انکار ایرانی قیادت کی بے وقوفی اور انا پرستی ہوگی،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگرایرانی قیادت جوہری تنازع پر بات چیت کی طرف نہیں آتی تویہ اس کی بہت بڑی بے وقوفی اورانا پرستی کا واضح ثبوت ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی کہ ایران کے ساتھ جنگ کی نوبت… Continue 23reading مذاکرات سے انکار ایرانی قیادت کی بے وقوفی اور انا پرستی ہوگی،ٹرمپ

سعودی ولی عہد اور روسی صدر پوتین کے درمیان 29 جون کو ملاقات ہوگی

datetime 27  جون‬‮  2019

سعودی ولی عہد اور روسی صدر پوتین کے درمیان 29 جون کو ملاقات ہوگی

ماسکو (این این آئی)روسی حکام نے کہاہے کہ جاپان میں ‘جی 20’ اجلاس کے موقع پر 29 جون کو صدر ولادی میرپوتین اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز ملاقات کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان روسی صدر کے آئندہ اکتوبر میں دورہ سعودیہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد اور روسی صدر پوتین کے درمیان 29 جون کو ملاقات ہوگی

سعودی عرب فلسطینیوں کی خوش حالی کے معاشی منصوبے کی حمایت کرے گا، محمد الجدعان

datetime 27  جون‬‮  2019

سعودی عرب فلسطینیوں کی خوش حالی کے معاشی منصوبے کی حمایت کرے گا، محمد الجدعان

منامہ(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے فلسطینیوں کی خوش حالی کے لیے کسی بھی معاشی منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امن سے خوش حالی کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ ورکشاپ میں تقریر کررہے تھے۔انھوں نے کہاکہ اس وقت مشرقِ اوسط… Continue 23reading سعودی عرب فلسطینیوں کی خوش حالی کے معاشی منصوبے کی حمایت کرے گا، محمد الجدعان

امریکا کی پابندیوں اورتوہین سے ایران پسپا نہیں ہوگا، علی خامنہ ای

datetime 27  جون‬‮  2019

امریکا کی پابندیوں اورتوہین سے ایران پسپا نہیں ہوگا، علی خامنہ ای

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکا کی ظالمانہ پابندیوں اور توہین سے ( اپنے مقاصد سے) پسپا نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے سرکاری ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہاکہ امریکی حکومت کے سفاک عہدے… Continue 23reading امریکا کی پابندیوں اورتوہین سے ایران پسپا نہیں ہوگا، علی خامنہ ای

جوہری سمجھوتا جاری رہتا تو ایران آج سے زیادہ جارح بن چکا ہوتا،امریکا

datetime 27  جون‬‮  2019

جوہری سمجھوتا جاری رہتا تو ایران آج سے زیادہ جارح بن چکا ہوتا،امریکا

منامہ(این این آئی)امریکا کے خصوصی ایلچی برائے ایران برائن ہْک نے کہا ہے کہ اگر امریکا جوہری سمجھوتے سے نہیں نکلتا تو ایران آج سے زیادہ مضبوط جارح بن چکا ہوتا کیو نکہ اس کے جوہری پروگرام پر عاید قدغنیں ختم ہوچکی ہوتیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکا کے زیر اہتمام… Continue 23reading جوہری سمجھوتا جاری رہتا تو ایران آج سے زیادہ جارح بن چکا ہوتا،امریکا

روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

datetime 27  جون‬‮  2019

روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے شمال مغربی حصے میں روسی اور شامی فورسز کے فضائی حملوں میں دو امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حملے میں پانچ دیگر امدادی کارکن زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات شامی حالات پر نظر رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتائی… Continue 23reading روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

ماسکو کا ایرانی بوشہر پلانٹ میں روسی ماہرین کی سکیورٹی بڑھانے پر غور

datetime 27  جون‬‮  2019

ماسکو کا ایرانی بوشہر پلانٹ میں روسی ماہرین کی سکیورٹی بڑھانے پر غور

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ماسکو ایران میں بوشہر کے جوہری توانائی کے پلانٹ میں موجود روسی ماہرین کے تحفظ کے لیے سکیورٹی اقدامات میں اضافے پر غور کر رہا ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریبکوف نے روسی خبررساں ادارے سے سے گفتگو میں خطے میں بڑھتی کشیدگی کو… Continue 23reading ماسکو کا ایرانی بوشہر پلانٹ میں روسی ماہرین کی سکیورٹی بڑھانے پر غور

عراقی عدالت نے انڈونیشی خاتون کو ’’داعش ‘‘ میں شمولیت پر 15 سال قید کی سزا سنا دی

datetime 27  جون‬‮  2019

عراقی عدالت نے انڈونیشی خاتون کو ’’داعش ‘‘ میں شمولیت پر 15 سال قید کی سزا سنا دی

بغداد(این این آئی)عراق کی ایک فوج داری عدالت نے انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کوداعش میں شمولیت پر 15 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عراق کی جوڈیشل کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ انڈونیشی خاتون داعش کے ایک جنگجو کیساتھ… Continue 23reading عراقی عدالت نے انڈونیشی خاتون کو ’’داعش ‘‘ میں شمولیت پر 15 سال قید کی سزا سنا دی

 پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد کا اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2019

 پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد کا اعلان کردیا

نیویارک (آن لائن) پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مددکرنیوالے عالمی ادارے کی مالی معاونت کااعلان کردیا ہے،مالی امداد کا اعلان مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مددکرنے والے عالمی ادارے… Continue 23reading  پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد کا اعلان کردیا