بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

امن مذاکرات ،افغان حکومت نے طالبان کو اہم تجویز دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لیے طالبان کو ایک ماہ کی جنگ بندی کی تجویز دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا س بات چیت کرتے ہوئے افغان قومی سلامتی کے مشیر نے کہاکہ افغانستان ایک ماہ کے لیے طالبان کو جنگ بندی کی تجویز دے رہا ہے جس کے بعد امن بات چیت کا آغاز کیا جائے

گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ طالبان کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مذاکرات میں ان کی حکومت کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی شامل ہونا چاہئے۔حمد اللہ محب کا کہنا تھا کہ افغان حکومت نے طالبان سے ایک ماہ کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ یہ ثابت ہو سکے کہ اب بھی ان کا اپنی فورسز پر کتنا کنٹرول ہے اور وہ اپنی کمانڈ کی کتنی اطاعت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…