پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

datetime 13  جولائی  2019

نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

کھٹمنڈو(آن لائن)نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے۔ نیپال کے کئی اضلاع میں کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کی وزارت داخلہ کے مطابق مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک، 7زخمی جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ کل تک… Continue 23reading نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

datetime 13  جولائی  2019

ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے ایوان نمائندگان نے نیشنل ڈیفنس اتھارٹی ایکٹ (این ڈی اے ) کی منظوری دے دی، اس میں کی گئی ترمیم ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف براہ راست جنگ میں جانے سے روکے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل میں ترمیم کر کے ایسے التزام کئے ہیں جو امریکی… Continue 23reading ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

datetime 12  جولائی  2019

امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

دوحہ(این این آئی)حال ہی میں جب امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دیئے گئے عشایے میں فخریہ انداز میں شرکت کی تو اس عشائیے میں موجود دیگر مہمانوں میں جارج ٹائون یونیورسٹی کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ جارج ٹائون امریکا کی ان چھ جامعات… Continue 23reading امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

فایز سراج نے بنغازی کے خیانت کاروں میں رقم تقسیم کی : المسماری

datetime 12  جولائی  2019

فایز سراج نے بنغازی کے خیانت کاروں میں رقم تقسیم کی : المسماری

طرابلس (این این آئی)لیبی فوج کے ترجمان احمد المسماری نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کے بعد بتایا ہے کہ کہ اسپیشل فورس کے سابق کمانڈر کی تدفین کے موقع پر ہونے والے دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر ہنگائی آرائی شروع ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس میںانھوں نے استفسار کیا… Continue 23reading فایز سراج نے بنغازی کے خیانت کاروں میں رقم تقسیم کی : المسماری

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

datetime 12  جولائی  2019

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

اتیھنز(آن لائن)یونان کے شمالی حصے میں طوفانی موسم نے تباہی مچادی،تیز ہوائوں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔یونان کے سیاحتی مقام پر طوفانی ہوائوں نے ہر شے تہس نہس کردی… Continue 23reading یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

’’امریکا اور اتحادی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ لئے کام کر رہے ہیں ‘‘

datetime 12  جولائی  2019

’’امریکا اور اتحادی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ لئے کام کر رہے ہیں ‘‘

واشنگٹن (این این آئی)امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے حکام نے کہاہے کہ وہ برطانیہ کی شاہی بحریہ، علاقائی اور عالمی پارٹنرز کے ساتھ مل کر بین الاقوامی سمندروں میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر غور کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت گذشتہ… Continue 23reading ’’امریکا اور اتحادی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ لئے کام کر رہے ہیں ‘‘

ٹرمپ کا فوجی تنصیبات کے تحفظ کیلئے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان

datetime 12  جولائی  2019

ٹرمپ کا فوجی تنصیبات کے تحفظ کیلئے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج عمان اور یمنی پانیوں میں امریکا کو تیل سپلائی کرنے پر خلیجی ممالک سے آنے والے آئل ٹینکرز اور فوجی تنصیبات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا ایران اور یمن کے اطراف سمندر میں تجارتی… Continue 23reading ٹرمپ کا فوجی تنصیبات کے تحفظ کیلئے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان

ترکی کو روس سے ایس 400 میزائلوں کی پہلی کھیپ مل گئی

datetime 12  جولائی  2019

ترکی کو روس سے ایس 400 میزائلوں کی پہلی کھیپ مل گئی

انقرہ(آن لائن)ترکی کو روس سے ایس 400 میزائلوں کی پہلی کھیپ مل گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ایکسپرٹس میزائل سسٹم کو مختلف علاقوں میں نصب کرنے میں ترکی کی مدد کریں گے۔ روس اور ترکی کے درمیان 11 اپریل 2017 کو میزائل خریداری کا معاہدا ہوا تھا، جس کے تحت ترکی روس… Continue 23reading ترکی کو روس سے ایس 400 میزائلوں کی پہلی کھیپ مل گئی

سوڈان میں ایک اورفوجی بغاوت کی کوشش

datetime 12  جولائی  2019

سوڈان میں ایک اورفوجی بغاوت کی کوشش

خرطوم (آن لائن) سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں پہلی بغاوت کیبعد اقتدار پر قابض عسکری قیادت نیاعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اور بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ایک پریس کانفرنس میں بارہ افسران کو گرفتار کرنے کا… Continue 23reading سوڈان میں ایک اورفوجی بغاوت کی کوشش