پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

محمد بن سلمان نے کس کمپنی کے مالک کا فون ہیک کیا؟ سعودی ولی عہد شہزادہ پر سنگین الزام لگ گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایمیزون کمپنی کے پاس جیف بینروس کے فون کو وائس ایپ مسیج سے ہیک کیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمیزون کے بانی جیف بینروس کے موبائل کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے تعلق رکھنے والے ا یک نمبر سے وائس ایپ مسیج موصول ہونے کے بعد چیک کیا گیا ،ذرائع کے

مطابق برطانوی اخبار کی رپورٹ میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ 2018 میں بیزوس اور محمد بن سلمان نے ٹیکسٹ مسیجز کا تبادلہ کیا تھا جس کے بعد محمد بن سلمان کی جانب سے ویڈیو فائل بھیج کر بڑی تعداد میں معلومات چرائی گئیں تاہم کیا معلومات چرائی گئیں یہ واضح نہیں ہو سکا ۔ اس معاملے پر بیزوس کے وکیل نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ سعودی عرب نے تاحال اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…