مودی سرکار کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر پر زندگی تنگ،سنجیو بھٹ کی بیٹی نے امریکی کانگریس کے سامنے ساری صورتحال بیان کر دی
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مودی سرکار نے گجرات کے مسلم کش فسادات میں مودی سرکار کے ملوث ہونے کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر پر زندگی تنگ کر دی۔سنجیو بھٹ نے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے گواہی دی تھی کہ گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام میں ریاست کی مودی سرکار ملوث تھی۔بھارتی ٹی… Continue 23reading مودی سرکار کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر پر زندگی تنگ،سنجیو بھٹ کی بیٹی نے امریکی کانگریس کے سامنے ساری صورتحال بیان کر دی







































