جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی اندھا دھند شیلنگ،بڑے پیمانے پر ترک شہری جاں بحق،طیب اردوان بھی خاموش نہ رہے،بڑا اعلان کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی اندھا دھند شیلنگ،بڑے پیمانے پر ترک شہری جاں بحق،طیب اردوان بھی خاموش نہ رہے،بڑا اعلان کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے شامی سرحدی علاقے پر کرد ملیشیا کے حملے میں 10 ترک شہری ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مشرقی شام کے کرد ریجن میں ترکی کا فوجی آپریشن جاری ہے جس کے بعد ترکی کے شامی سرحدی صوبے ماردین کے شہر نصیبین پر شامی کرد ملیشیا نے راکٹ حملے کیے… Continue 23reading آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی اندھا دھند شیلنگ،بڑے پیمانے پر ترک شہری جاں بحق،طیب اردوان بھی خاموش نہ رہے،بڑا اعلان کردیا

امریکہ کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے مزید 3 ہزار امریکی فوجی بھیجنے کا اعلان ،کل فوجیوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟جانئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے مزید 3 ہزار امریکی فوجی بھیجنے کا اعلان ،کل فوجیوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟جانئے

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے سعودی عرب کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اضافی 3 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ نے سعودی عرب میں اضافی فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی افواج کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ گزشتہ ماہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ہونے… Continue 23reading امریکہ کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے مزید 3 ہزار امریکی فوجی بھیجنے کا اعلان ،کل فوجیوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟جانئے

چین سے تجارتی مذاکرات میں اچھی باتیں ہورہی ہیں ،امریکا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

چین سے تجارتی مذاکرات میں اچھی باتیں ہورہی ہیں ،امریکا

اسلام آباد (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں اچھی باتیں ہو رہی ہیں،چین کیساتھ تجارت کے حوالے سے پائی جانیوالی کشیدگی پر مذاکرات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں امریکی… Continue 23reading چین سے تجارتی مذاکرات میں اچھی باتیں ہورہی ہیں ،امریکا

ترکی کی فوجی کارروائی سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، ولادیمیرپیوٹن

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ترکی کی فوجی کارروائی سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، ولادیمیرپیوٹن

ماسکو (این این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبر دار کیا ہے شمال مشرقی شام میں حراست میں لئے گئے’داعش‘کے عسکریت پسند وہاں پر ترک فوجی کارروائی کے نتیجے میں فرار ہوسکتے ہیں اس طرح داعش شام میں دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے یہ بات ترکمانستان کے دورے… Continue 23reading ترکی کی فوجی کارروائی سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، ولادیمیرپیوٹن

ہالینڈ نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی برآمد معطل کر دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ہالینڈ نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی برآمد معطل کر دی

ایمسٹر ڈیم (این این آئی)ہالینڈ نے شمال مشرقی شام میں ترکی کے حملے کے بعد انقرہ کو اسلحے کی کسی بھی نئی کھیپ کی برآمد کی معطل کر دی ہے۔ ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق ہالینڈ نے شام میں انسانی حقوق کی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے ترکی کو فوجی سازو سامان کی… Continue 23reading ہالینڈ نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی برآمد معطل کر دی

شام میں حملے، یورپی یونین نے ترکی پر اقتصادی پابندی لگانے کی دھمکی دے دی،اردوان کا بھی کراراجواب ،بولتی بند کردی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

شام میں حملے، یورپی یونین نے ترکی پر اقتصادی پابندی لگانے کی دھمکی دے دی،اردوان کا بھی کراراجواب ،بولتی بند کردی

نیو یارک (این این آئی)یورپی یونین نے شام میں ترک حملوں کے بعد انقرہ پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی۔دوسری جانب ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے خبردار کیا کہ اگر انقرہ سے تعاون نہیں کیا گیا تو وہ 36 لاکھ پناہ گزینوں کو یورپ میں داخل ہونے کیلئے ’دروازہ کھول‘ دیں گے۔… Continue 23reading شام میں حملے، یورپی یونین نے ترکی پر اقتصادی پابندی لگانے کی دھمکی دے دی،اردوان کا بھی کراراجواب ،بولتی بند کردی

ٹرمپ دور میں امریکی قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ مستعفی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ٹرمپ دور میں امریکی قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ مستعفی

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی قومی سلامتی کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ کے قائم مقام قومی سلامتی کے سربراہ کیون مک الینن نے اپنی تعیناتی کے 6 ماہ بعد ہی عہدے سے استعفیٰ دیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹ کے ذریعے کیون مک کے استعفے کی تصدیق کی اور… Continue 23reading ٹرمپ دور میں امریکی قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ مستعفی

شام میں امریکی فوجی ترک توپوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے، پینٹاگان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

شام میں امریکی فوجی ترک توپوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے، پینٹاگان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے مطابق شام کے شہر عین العرب (کوبانی) کے اطراف موجود امریکی فوجیوں کو ترکی کے ٹھکانوں پر موجود توپ خانوں کی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ہفتے کے روز جاری بیان میں پینٹاگان نے واضح کیا کہ ترکی کی فائرنگ کی کارروائی کے بعد امریکی فورسز عین… Continue 23reading شام میں امریکی فوجی ترک توپوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے، پینٹاگان

شام میں ترکی کی کارروائیاں، سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے 74ارکان ہلاک ہوچکے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

شام میں ترکی کی کارروائیاں، سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے 74ارکان ہلاک ہوچکے

دبئی (این این آئی)شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے نگراں گروپ المرصد نے روز بتایا ہے کہ شمال مشرقی شام میں بدھ کے روز شروع ہونیوالے ترکی کے فوجی آپریشن میں اب تک سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے 74 ارکان ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس دوران ترکی کے ہمنوا شامی مسلح گروپوں کے 42… Continue 23reading شام میں ترکی کی کارروائیاں، سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے 74ارکان ہلاک ہوچکے