اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کورونا سے نمٹنے والے امریکی سائنسدان کی مقبولیت ٹرمپ سے بھی زیادہ

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( آن لائن )کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاوچی کی مقبولیت صدر ٹرمپ سے بھی زیادہ بڑھ رہی ہے۔وائٹ ہاؤس کے اہلکار امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی امریکی نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں انفیکشن ڈیزیز پر ریسرچ کے سربراہ ہیں اور  انفیکشنز کی بیماریوں کے ماہر ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی امریکا میں کورونا وائرس اور اس سے متعلق غلط معلومات کے

پھیلاؤ کو روکنے میں سرگرم ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 77 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹر انتھونی نیاپنے فرائض انتہائی عمدگی سیادا کیے ہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 82 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ وائرس سے ایک ہزار 195 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہیں اور  وائرس سے اب تک 24 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…