ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

سپین میں کرونا وائرس نے تباہی مچا دی، ایک دن میں 769 افراد ہلاک

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنے خوف میں مبتلا کر رکھا ہے، سپین میں کرونا وائرس نے تباہی پھیلاتے ہوئے ایک دن میں 769 افراد کی جان لے لی۔ اس طرح اٹلی کے بعد اب ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں سپین میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ سپین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں

کہا گیا کہ کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔ سپین میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 858 ہوچکی ہے اور کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سپین کی وزارت صحت کے مطابق ایک ہی دن میں چودہ فیصد مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…