ایران امریکہ کشیدگی ، افغان طالبان نے بھی خاموشی توڑ دی ، موقف سامنے آگیا
نیویارک(آئی این پی)طالبان نے کہا ہے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی عسکری کشیدگی سے ان کے اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے مذاکرات متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے۔امریکی خبررساں ادارے نے رپورٹ کیا کہ طالبان کا یہ بیان اس واقعے کے بعد پہلا باضابطہ ردعمل ہے۔ جس سے ایران اور امریکا کے درمیان… Continue 23reading ایران امریکہ کشیدگی ، افغان طالبان نے بھی خاموشی توڑ دی ، موقف سامنے آگیا