منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے پاکستانی علاقوں پر حملے کے بعد  بھارتی فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا

datetime 4  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) فنی خرابی کی وجہ سے چیٹاک ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع میں تباہ ہوا ، دونوں پائلٹس محفوظ رہے بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے ریاسی ضلع میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آرمی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 15 منٹ پر ریاسی ضلع کی حدود میں گر کر تباہ ہوا۔یہ ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع کے علاقے ‘ردکھد’ میں تباہ ہوا تاہم اس کے دونوں پائلٹس محفو ظ رہے۔حکام نے بتایا ہے کہ پرواز کے دوران چیٹاک ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہو گئی

جو اس کی تباہی کی وجہ بنی۔تباہ ہونے والا ہیلیکاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال فروری کے مہینے میں پاکستان نے بھارتی فوج کا ایک جنگی طیارہ  آزاد کشمیر میں مار گرایا تھا، طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو پاک فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔پاکستان نے 28 فروری کو دو بھارتی طیارے مار گرائے تھے جن میں سے ایک  آزاد کشمیر میں گرا جبکہ دوسرے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا تھا، پاکستان نے بعدازاں جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…