منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی نے مسلمانوں کے زخموں پرنمک چھڑک دیا، ایسا اعلان کردیا جس سے غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے ٹرسٹ کے قیام کی منطوری کا اعلان کردیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے ایودھیا میںرام مندر کی تعمیر کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کیلئے ٹرسٹ کے

قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ جسکا نام جنم بھومی تیر تھ کشتھیراہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اس بات کا فیصلہ کابینہ کے اہم اجلاس میں کیا گیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ سنی بورڈ کو بھی اس کے حصے کی زمین الاٹ کی جائیگی۔ انہوںنے کہا کہ ریاستی حکومت کو اس سلسلہ میں درخواست بھیج دی گئی ہے اور اس نے اس پر عمل کرنے پر رضا مندی کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…