سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے ؟ وہ اپنی آسانی کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہے کیونکہ۔۔ پاکستانی بڑی شخصیت اسرائیلیوں سے مسلسل رابطے میں ، حیران کن انکشاف

6  دسمبر‬‮  2020

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں ،عبد الباسط نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ،تین مختلف جگہوں سے دبائو آرہا ہے ،

عرب امارات کی طرف سے ، وہاں پر جو موساد نے اڈا بنایا ہے اس سے پاکستان کی جاسوسی کی جارہی ہے ،امریکہ بھی جتنا دبائو ڈال سکتا ہے وہ ڈال رہا ہے ۔سعودی عرب فوری تسلیم نہیں کرسکتا کیونکہ ہائوس آف سعود اس وقت تقسیم ہے ،سعودی عرب چاہتا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے تو ہمارے لئے آسان ہوجائیگا، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خاموشی بات چیت ہورہی ہے ،اگر پاکستان اور بنگلہ دیش مان لیتے ہیں تو باقی کون سے دیوار رہ جائے گی،اسرائیلی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کشمیر کا مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرینگے ،اسرائیل نے ہر جو کام فلسطین میں کیا وہی کشمیر میں ہوا، بھارت نے سی پیک کو ختم کرنے کیلئےایک بڑی فوج تیار کی ہے ۔وہ گلگت بلتستان ، کراچی ،گوادر اور بڑے شہروں میں حملے کرینگے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…