اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہری جان بوجھ کر خود کو کورونا لگوا سکتے ہیں امریکی حکام نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا 

datetime 7  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں لاک ڈاون اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ قوتِ مدافعت کے حصول کے لیے جان بوجھ کر خود کو کورونا وائرس لگوانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ملکی میڈیا کے مطابق صحت عامہ کے حکام کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا وائرس لگوانے کے لیے خصوصی پارٹیز کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ امریکا سب سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کرنے والا ملک بن گیا۔امریکا میں اس طرح کا رجحان پہلے ہی موجود ہے کہ لوگ خود

کورونا وائرس لگوانے کی کوشش کریں تاکہ وہ اپنے اندر قوتِ مدافعت پیدا کر سکیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ایسے لوگوں کی نشاندہی ہوئی ہے جنہیں کورونا سماجی تقریب سے لگا ہے، لیکن فی الحال ایسے کوئی شواہد نہیں کہ یہ تقریب خاص طور پر کورونا وائرس لگوانے کے لیے منعقد کی گئی ہوں۔واضح رہے کہ امریکا میں چکن پاکس کی ویکسین ا?نے سے پہلے چکن پاکس پارٹیز کا اہتمام کیا جاتا تھا تاکہ جان بوجھ کر جراثیم کا سامنا کیا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…