بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان کے صدارتی محل میں بڑی تعداد میں ملازمین کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے، اس بات کو کیوں چھپایا جا رہا ہے؟حکومتی اہلکار کاانکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کے محل میں تقریباً20ملازمین کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، یہ بات دو اہلکاروں نے گزشتہ روز اے ایف پی کو بتائی، تاہم ابھی تک، ا س کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ صدر خود بھی وائرس سے متاثر ہوئے ہوں۔ ایک حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ صدارتی محل میں 20افراد کووڈ19سے متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم، اس بات کو چھپایا

جارہا ہے تاکہ خوف نہ پھیلے۔ ایک دوسرے اہلکار نے تعداد کی تصدیق کی، اور کہا کہ صدر کے انتظامی دفتر کے مزید12افراد بھی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔غنی کے ترجمان صدیق صدیقی نے تبصرہ کرنے سے انکار کیا اور سوالات وزارت صحت کو بھیجنے کا کہا، جس نے بھی تبصرہ نہیں کرنا تھا، اور کہا کہ اس نے مریضوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…