جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایک طرف کرونا کی تباہ کاریاں دوسری جانب امریکیوں کی زندگیوں کو کس نئی چیز سے خطرہ لاحق ہوگیا؟سائنسدانوں کی وارننگ جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)سائنسدانوں نے کہاہے کہ مغربی امریکہ کی تاریخ میں آنے والی بدترین خشک قحط جیسی صورت حال ایک مرتبہ پھر پیدا ہو رہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق کار نے میگا ڈراوٹ( بڑی خشک سالی )کا نام دیا اورکہاکہ اس نے اس خطے کو 2000ر سے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔موسمیاتی تبدیلی گو کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا باعث بن رہی ہے لیکن اس نے خشک سالی کو زیادہ شدید کر دیا ہے۔کچھ تحقیق کار وں نے اس بارے میں احتیاط برتی اورکہاکہ اس خطے میں پیدا ہونے والی اس صورت حال کو میگا ڈراوٹ قرار دینا قبل از وقت ہو گا۔

ایک نئے تحقیقاتی مکالے کے مطابق شمالی امریکہ میںمیگا ڈاروٹ کا مطلب کئی دہائیوں پر محیط ایک ایسی صورت حال ہے جس میں کچھ ایسے طویل اور شدید دورانیے بھی آ سکتے ہیں جو انیسویں اور بیسویں صدی میں مشاہدے میں نہیں آئے۔اس مکالے کے مصنفین نے کہا کہ مغربی امریکہ میں نویں صدی کے شروع ہونے سے لے کر سنہ 2018 تک خشک سالی کے 40 دور آ چکے ہیں۔ان میں سے چار ایسے دور تھے جو کہ سنگینی کے اعتبار سے میگا ڈراوٹ پر پورے اترتے ہیں۔ یہ نویں، بارہویں، تیرہویں اور سولہویں صدی میں آئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…