جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس، دنیا بھر کی حکومتیں سرحدوں کی بندش میں مصروف

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی )دنیا بھر میں بہت سے ممالک سرحدوں کی بندش اور لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے رہنماؤں نے یونین کی بیرونی سرحدوں کو اگلے تیس روز تک بند کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ کینیڈا اور امریکا نے بھی اپنے شہریوں کو

دونوں ملکوں کے درمیان غیرضروری سفر سے باز رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ فلپائن نے ملک میں موجود تمام غیرملکیوں کو 72 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا کہا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ اْرزلا فان ڈیر لاین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے انسداد کے لیے بلاک کے رکن ممالک میں اشتراکِ عمل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…