پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، یہ تمام افراد 72 گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑ دیں، ملک کو لاک ڈاؤن کرنے فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اس فیصلے سے ائیر لائنز اور تمام ممالک کو آگاہ کر دیا ہے، اس فیصلے کے مطابق تمام عمرہ زائرین اور وزٹ ویزے پر آنے والوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑنا ہو گا۔اس کے علاوہ سعودی اقامہ اور ریزیڈنسی

رکھنے والے پاکستانیوں کو 72گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑنے کا، واپس آنے کا آپشن دیا گیا ہے، اگر ملک کو ایک بار لاک ڈاؤن کر دیا گیا تو پھر کسی کو بھی جانے یا آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اس اعلان کے بعد پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔پی آئی اے کی جانب سے اضافی پروازوں کا اعلان کر دیا جائے گا جو سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کو واپس لائیں گی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…