منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا میں کورونا سے ایک اورشخص ہلاک،جانتے ہیں وائرس سے متاثر ہو کر موت کے منہ میں جانے والے دوسرے امریکی کی عمر کتنی تھی؟

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی جبکہ امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی طبی حکام نے بتایاکہ کورونا وائرس سے متاثرہ دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ وائرس سے متاثر ہو کر موت کے منہ میں جانے والے دوسرے امریکی

شخص کی عمر 70 سال تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا، واشنگٹن، الی نوائے، اوریگون، ایریزونا، نیویارک، میسا چیوسٹس میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔واضح ہے کہ رواں سال جنوری سے چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والا کورونا وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے، دنیا بھر میں اس وائرس سے 87 ہزار 694 افراد بیمار ہوئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…