پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مودی حکومت کا ایک اور شرمناک کام،دہلی میں مسلم کش فسادات پر حکومت اور پولیس کو آڑے ہاتھوں لینے والے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) دہلی مسلم کش فسادات کی سماعت کرنے والے ہائی کورٹ کے جج مرلی دھر کا تبادلہ کردیا گیا، جسٹس مرلی نے گزشتہ روز سماعت میں اشتعال انگیز تقریر کرنے والے بی جے پی لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کئے جانے پر مرکزی حکومت اور پولیس کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے جسٹس مرلی دھر کے تبادلے کو افسوس ناک اور شرم ناک قرار دیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایس مرلی دھر نے

گزشتہ روز دلی فسادات پر 3 سماعتیں کی تھیں جس میں انہوں نے فسادات روکنے میں ناکامی پر دلی پولیس پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔بھارتی صدر کے حکم پر رات گئے جسٹس ایس مرلی دھر کا ٹرانسفر پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں کردیا گیا ہے۔پریانکا گاندھی نے جج مرلی دھر کی منتقلی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ موجودہ تنازعہ کے پیش نظر جسٹس مرلی کی آدھی رات کو منتقلی حیرت کی بات نہیں لیکن یہ افسوسناک اور شرمناک ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…