اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

روسی صدر کی طرف سے سعودی ولی عہد کیلئے کتنے ہزار سال پرانا تحفہ پیش کر دیا ؟ یہ کس چیز کا بنا ہوا ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)حال ہی میں روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو 30 ہزار سال پرانے ہاتھی کے دانت سے بنا ایک فن پارہ تحفے میں پیش کیا۔ ہاتھی کا یہ دانت ماہرین آثار قدیمہ کو سنہ 2012ء کو شمالی سائبریا سے ملا تھا۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ بن سہاتھی کا یہ دانت 30 ہزار سال پرانا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتین کی طرف سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ

محمد بن سلمان کو دییگئے تحفے کے سوشل میڈیا پربھی چرچے ہیں۔یہ تحفہ ایک انمول نوادرات کا حامل ہے۔ اس طرح کے تحائف بین الاقوامی پروٹوکول کے تحت سربراہان مملکت ایک دوسرے کو دیتے رہتے ہیں۔ تاہم روسی صدر ولادی میر پوتین کی طرف سے سعودی ولی عہد کو دیا گیا بیش قیمت تحفہ ایک نادرو نایاب تحفہ سمجھا جاتا ہے۔روسی صدر کی طرف سے یہ گراں قیمت تحفہ دارالحکومت کی ثقافتی شہر الدرعیہ میں تاریخی مقام وادی حنیفہ کے دورے کے دوران دیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…