جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیر تعلیم کا نیا حکم، سائنس دانوں نے سر پکڑ لئے،دلچسپ صورتحال

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیرتعلیم ڈاکٹر پوکھریال نے سائنس دانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ دنیا والوں کے سامنے ثابت کر دیں کہ سنسکرت سائنسی زبان ہے اور مستقبل میں اگر بولتے کمپیوٹر بنائے گئے تو سنسکرت ہی ان کیلئے سب سے مناسب زبان ہو گی۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی میں سائنس دانوں اور ماہرین تعلیم کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر تعلیم نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جیسے ملک کے اعلیٰ ترین سائنسی تعلیمی اداروں کے

سربراہوں سے کہا کہ ہم سنسکرت کی صلاحیت ثابت نہیں کر پائے، اس لیے ہم پر سوال اٹھائے جاتے ہیں۔ میں آئی آئی ٹی اور این آئی ٹی کے وائس چانسلروں سے اپیل کرتا ہوں کہ ہمیں یہ ثابت کرنا چاہیے کہ سنسکرت سے زیادہ سائنسی زبان کوئی نہیں ہے۔ادھربھارتی وزیر تعلیم ڈاکٹر پوکھریال کے دعوؤں کا سوشل میڈیا پر بھی خوب مذاق بنایا جا رہا ہے۔ ایک صارف نے ٹویٹ کیا ہے کہ اس وقت حکومت میں اعلیٰ سطح پر یہ ثابت کرنے کیلئے زبردست مقابلہ آرائی ہو رہی ہے کہ سب سے زیادہ بے وقوف کون ہے؟



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…