بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں، بھارتی خاتون صحافی نے مودی سرکار کی ایسی تیسی کردی ،سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک کے چہرے سے نقاب اتار دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)جموں اور سرینگر سے شائع ہونے والے انگریزی رونامے کشمیر ٹائمز کی ایگزیکٹو ایڈیٹر انورادھا بھسین نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں1990ء کی طرح ذرائع ابلاغ پر سخت پابندیاں عائد اور مواصلاتی نظام معطل ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انورادھا بھسین نے نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کشمیرنے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، انٹرنیٹ اور موبائل فون پر جزوی یا مکمل

پابندیاں دیکھی ہیں لیکن یہ 1990ء کے بعدپہلا موقع ہے جب لینڈ لائن فون بھی کام نہیں کررہے اورصحافیوں کی نقل وحرکت مکمل طورپر متاثر ہے۔ انہوں نے کہاکہ 30سال میں یہ پہلا موقع ہے جب مجھے براہ راست اپنے رپورٹرز کے ذریعے معلوم نہیں ہوپارہا کہ وادی کشمیر یا جموں کے مختلف علاقوں میں کیا ہورہا ہے۔ انورادھا بھسین نہ کہاکہ ہمیں دہلی کے اخباروں یا بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی معلومات پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…